Damadam.pk
Anaya_Noor's posts | Damadam

Anaya_Noor's posts:

Anaya_Noor
 

ضرورت ہے مجھے نئے
نفرت کرنے والوں کی...😥
پرانے والے تو اب چاہنے
لگے ہیں مجھے...🥺

Anaya_Noor
 

مانا کے بہترین نہیں ہوں میں 💯
مگر بات بات پے رنگ بدل لوں اتنا رنگین بھی نہیں ہوں میں🍁🍂

Anaya_Noor
 

"تم کہتی ہو تم عمر کو چاہا کرتی ہو۔
پر اسکو علیزے کا نہ ہوتا دیکھ کر تم پہروں رویا کرتی ہو"❤
" تم کہتی ہو تم جہان کے ترکی جانا چاہتی ہو
پر بیگ میں موجود کورس کی کتابیں دیکھ کر تم منہ بنا لیا کرتی ہو"🥀
"تم کہتی ہو تم تالیہ جیسی بننا چاہتی ہو
پر ذرا سا اونچا لہجہ سن کر تم آنکھیں بھر لیتی ہو"🥰
" تم کہتی ہو تم آدم کے کتابی عشق کو پسند کرتی ہو
پر ناول کے علاوہ تم کوئی کتاب بھی پڑھنا نہیں چاہتی ہو"📚
"تم کہتی ہو تم سالار جیسی مچبت پانا چاہتی ہو
پر جلال جیسے لوگوں کو تم پہچان ہی نہیں کر پاتی ہو"✨

Anaya_Noor
 

بےشک تیرا رب ہی ہے جو خوب جانتا ہے اسے جو بھٹک گیا اس کے راستے سے اور وہی خوب جانتا ہے اسے بھی جو سیدھے راستے پر ہے۔
(سورہ النجم)
(حصہ آیت نمبر 30)

Anaya_Noor
 

کاش تم پوچھو کیا چاہیے میں تمہارا ہاتھ پکڑ کر کہوں ڈھیڑ ساری ناولز کی کتابیں 🤭🍁🙈

Anaya_Noor
 

عزیز قارئین پاکستان اس وقت بہت سارے سیاسی اور معاشی مسائل کا سامنا کر رہا ہے لیکن جو مسئلہ سب سے بڑا درپیش ہے وہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریاں ہیں جنہوں نے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کو خاص طور پر متاثر کیا ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہم آفت زدہ علاقوں کے متاثرین کی دل کھول کر مدد کریں۔ وہ سب اپنی قوم کے صاحبِ حیثیت لوگوں کی فیاضی اور قربانی کے منتظر ہیں۔ یہ پانی جو ان لوگوں کی زندگیاں بہا کے لے گیا کہیں بھی آ سکتا ہے کسی اور آفت کی شکل بن کے۔ ہماری آج کی جانے والی چھوٹی سی نیکی کسی کے گھر کی ایک اینٹ ہو سکتی ہے، کسی کے پورے دن کی بھوک مٹانے والا کھانا ہو سکتا ہے۔ تو آئیں ہم سب اس کارِ خیر میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔
کچھ زندگیوں کو بچالیں
عمیرہ احمد

Anaya_Noor
 

😣😣😣😣😣

Anaya_Noor
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظروں میں ,,,,💔❣🖤
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣.

Anaya_Noor
 

بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کے بجاۓ چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کردیا کریں
ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کے الجھے ہوئے کام سلجھا سکتی ہے 🔥🥀

Anaya_Noor
 

اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو اپنی جیت لگے ۔۔۔
تو سمجھ جاؤ آپ دنیا کے گِرے ہوئے انسان ہو🖤🙂🥀

Anaya_Noor
 

🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁
🌻Assalamu Allaykum
🍁"𝑰𝒏𝒕𝒆𝒍𝒍𝒊𝒈𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝑾𝒊𝒔𝒅𝒐𝒎 𝒂𝒓𝒆 𝒕𝒘𝒐 𝒄𝒐𝒎𝒑𝒂𝒕𝒊𝒃𝒍𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒅𝒔, 𝒉𝒐𝒘𝒆𝒗𝒆𝒓, 𝒕𝒉𝒆𝒚 𝒂𝒓𝒆 𝒓𝒂𝒓𝒆𝒍𝒚 𝒔𝒆𝒆𝒏 𝒃𝒆𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒐𝒈𝒆𝒕𝒉𝒆𝒓. 𝑳𝒆𝒕 𝒕𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒃𝒆 𝑭𝒂𝒊𝒕𝒉; 𝒇𝒂𝒊𝒕𝒉 𝒏𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒍𝒆𝒂𝒗𝒆𝒔 𝒇𝒆𝒂𝒓. 𝑭𝒂𝒊𝒕𝒉, 𝒇𝒆𝒂𝒓, 𝒊𝒏𝒕𝒆𝒍𝒍𝒊𝒈𝒆𝒏𝒄𝒆 & 𝒘𝒊𝒔𝒅𝒐𝒎, 𝒕𝒉𝒆𝒚 𝒂𝒓𝒆 𝒓𝒆𝒔𝒑𝒐𝒏𝒔𝒊𝒃𝒍𝒆 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒐𝒖𝒓 𝒕𝒉𝒐𝒖𝒈𝒉𝒕𝒔, 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒘𝒉𝒂𝒕 𝒐𝒖𝒓 𝒉𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒅𝒆𝒔𝒊𝒓𝒆𝒔, 𝒂𝒏𝒅 𝒓𝒆𝒇𝒍𝒆𝒄𝒕𝒔 𝒕𝒉𝒓𝒐𝒖𝒈𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒅𝒔 𝒄𝒐𝒎𝒊𝒏𝒈 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒐𝒖𝒓 𝒎𝒐𝒖𝒕𝒉𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒉𝒆 𝒓𝒆𝒔𝒖𝒍𝒕𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒐𝒖𝒓 𝒅𝒆𝒆𝒅𝒔. 𝑵𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒃𝒆 𝑳𝒐𝒔𝒕. 𝑳𝒆𝒕 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉'𝒔 𝑾𝒊𝒍𝒍 𝑩𝒆 𝑶𝒖𝒓 𝑫𝒆𝒍𝒊𝒈𝒉𝒕. (ℱ𝒶𝓊 𝒮𝒶𝓅𝒽𝒾𝓇𝒶)

Anaya_Noor
 

جو تمہارا ہے وہ تم تک پہنچا دیا جائے گا۔یہاں تک کہ دو پہاڑوں کے درمیان کیوں نا ہو، اور جو تمہارا نہیں ہے وہ تمہارے دو ہونٹوں سے ہو کر بھی تم تک نہیں پہنچ سکتا۔۔۔!!
توکل صرف اللہ کی ذات پر

Anaya_Noor
 

بس خودکشی حرام ہے
اور جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکا دینا حلال ہے دل توڑنا حلال ہے
جیتے جاگتے انسان کو میت بنانا حلال ہے
اور پھر سب حلال کر کے لوگوں نے مرنا حرام کر دیا۔💔🔥🤘

Anaya_Noor
 

میں چودہ اگست کیسے مناٶ☹ میرے پاس تو پااااااپاااااا والا باجا🎺 ہی نہیں🥺🥺🥺
Happy Independence day🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Anaya_Noor
 

14 اگست بھی گذر گیا کسی نے مجھے باجا .r5.lبھی گفٹ نہیں کیا5

Anaya_Noor
 

ایک شخص سب کچھ نہیں بدل سکتا۔۔۔مگر جس حد تک تبدیلی لا سکتا ہے اس حد تک تبدیلی اور بہتری کے لئے کوشش تو کرنی چاہیے۔۔۔ایک passive observer بن کر تو زندگی نہیں گزارنی چاہیے۔۔۔
امربیل

Anaya_Noor
 

"میں نے یہ دعوی کبھی نہیں کیا کہ اسے مجھ سے محبت ہے۔۔۔۔میں نے تو یہ خواہش بھی کبھی نہیں کی کہ اُسے مجھ سے محبت ہو۔۔۔۔میں صرف شادی کی بات کر رہی ہوں۔۔۔کیونکہ مجھے اس سے محبت ہے۔۔۔"
"یک طرفہ محبت۔۔۔"
"ہاں تم اسکو یک طرفہ محبت کہہ لو۔۔۔مگر۔۔۔
کیا برائی ہے اگر اس چیز کو حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو اچھی لگتی ہے۔۔۔"
"اور اگر اس نے تم سے شادی سے انکار کر دیا تو۔۔۔؟
"تو۔۔۔پتا نہیں۔۔۔پھر نانو کسی سے بھی میری شادی کر دیں۔۔۔میں کچھ نہیں کہوں گی۔۔۔"
"وہ "کسی" یقیناً جنید ابراہیم ہو گا۔۔۔۔کیا یہ بہتر نہیں کہ تم جنید کو ہی اپنا پہلا انتخاب رکھو۔۔۔۔کم از کم اسکی زندگی میں کوئی جوڈتھ نہیں ہو گی۔۔۔"
"عمر کے علاوہ کسی شخص کے بارے میں سوچنے کے لیے بڑے حوصلے کی ضرورت ہے۔۔۔اور میرے پاس یہ حوصلہ نہیں ہے۔۔۔"
وہ جیسے بے بسی کی انتہا پہ تھی۔۔۔۔
امربیل

Anaya_Noor
 

وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں۔۔۔💔🔥

Anaya_Noor
 

ہائے، وہ آخری سفید لباس. 🖤
بے پناہ محبت
چیخیں،صدمہ،چارپائی،جنازہ 💔

Anaya_Noor
 

میرا کمرا تمھیں بہت مس کرتا ہے علیزہ۔۔۔
اسے ایک پری کی عادت ہو گئی ہے میرے جیسا جن اس کو پسند نہیں آ رہا ہے۔۔۔
عمر جہانگیر