ہر سُو تیرے خیال کی دنیا ھے
بس۔۔۔۔
اک تُوں ہی نہیں ھے۔۔۔
آپ ہر راستہ بند نہیں کر سکتے۔۔۔کوئی نہ کوئی راستہ تو ہر انسان کے پاس ہوتا ہے۔۔۔
امربیل
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ۔۔۔ﺟﺲ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻏﺼّﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔۔۔ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ۔۔۔ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ۔۔۔
میرے لیے وہ کوئی نہ کوئی تم ہو!!
آفٹر آل آپ یہ تو ضرور چاہتے ہیں کہ آپ کے مرنے پر کوئی ایسا شخص آپ کے لیے روۓ جسے آپ نے ساری زندگی رونے نہ دیا ہو۔۔۔
میں جانتا ہوں علیزہ میرے مرنے پر میرے لیے رونے والی صرف تم ہو گی۔۔۔
امربیل
کیسی خوش فہم ھیں میری آنکھیں
اُس کو دیکھے ھیں، جو نہیں آیا
کبھی ہم سے بھی پوچھو حال دل
کبھی ہم بھی کہے "چل اوئے کام کر اپنا" 😂🙈
قافلے ریت ہوئے دشتِ جنوں میں کتنے
پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ہے
چیزیں اگر اپنے وقت پر کھلیں تب ہی اثر رکھتی ہیں اس سے پہلے ان کا کھل کر 🔥سامنے آنا اپنا اثر کھو دیتا ہے۔ . . . .
محبت یہ تو نہیں کہتی کہ
دوسروں کو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو 💔
یہ شہرِِ جدائی ہے، اندھیرے ہیں شب و روز
اِس شہر میں جلتے ہیں دیئے وقتِ سحر بھی
تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی
حاصل از عمیرہ احمد😍😍😍
مسکراؤ کہ رونے کے لیے کوئی دن نہیں بنا💗✨
اُڑو کہ اڑنے کا حق صرف" پر "والوں کو نہیں !🌼
اور ایسے کِھل کر مہکو کہ__🌼
تم سے بہتر گلستان میں کوئی گل نہیں 💗✨
.
.
سمیرا حمید کے ناول "یارم" سے اقتباس❤️
#یارم_ناول
#Yaaram
#Sameerahameed
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں،
اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں،
دلِ غم زدہ انہیں چھوڑ یہ
تیری داستان نہیں جانتے۔
میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر،
میرا کربِ جاں نہیں جانتے،
میرے آس پاس جو لوگ ہیں،
میری تلخیاں نہیں جانتے،
جون میں دسمبر
واہ میرے رب😍😍
بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا !!
ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر
محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا !!
میں نے جو گرتی بوندوں کو
جب روکنا چاہا ہاتھوں پر .....
اک سرد سا پھر احساس ہوا
وہ لمس تمھارے جیسا تھا !!
تنہا میں چلا جب بارش میں
تب اک جھونکے نے ساتھ دیا
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے
وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا !!
پھر رک سی گئی وہ بارش بھی
باقی نہ رہی اک آہٹ بھی .....
میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گۓ
انداز تمھارے جیسا تھا !🍁☔🌨🌧
بارش کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ھے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں
عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں
فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں 🥀
خود کا خود مزار ہوں میں ✌️
Rainey MorNinG🤩😍
کبھی کبھی خوش فہمیاں بھی بڑی کام آتی ہیں ،،،،،
خوش رہنے کے لیے ، زندہ رہنے کے لیے 🥀🌺🥀
جو تم سے تنگ ہے اسے چھوڑ دو🖤
بوجھ بن جانے سے💚
یاد بن جانا بہتر ہے💯❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain