Damadam.pk
Anaya_Noor's posts | Damadam

Anaya_Noor's posts:

Anaya_Noor
 

لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا
=
=
بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں

Anaya_Noor
 

اسٹیٹس لگانے سے نہیں ٹانگیں دبانے سے ثواب ملتا ہے-
ماں باپ کو آنلائن کے بجائے آفلائن وش کیجئیے
انہوں نے آپکو پیدا کیا ہے ڈاؤنلوڈ نہیں!!
😑

Anaya_Noor
 

“بےشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے “
⁧‫#القرآن‬⁩

Anaya_Noor
 

بیشک زندگی کی ساری بلندیاں
رب کے سامنے جھکنے سے ملتی ہیں ♥

Anaya_Noor
 

مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے🥀💔
لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂

Anaya_Noor
 

اِک تالا تھا کہ زنگ جسکا مُقدر ٹھہرا...
اِک دروازہ سدا بند رہا تیرے بعد🙂🖤

Anaya_Noor
 

چھوڑو یہ سرسری وعدے پورے نہی ہوتے!!🖤
میں جو ابھی مرجاوں تو مر جاؤگے کیا!!!🌚👀🍂
____🌸✨👀

Anaya_Noor
 

اگر خوشی ہو تو آہستہ سے ہنسا کرو تاکہ غم نہ جاگ جائے اور اگر اداس ہو تو آہستہ سے رویا کرو تاکہ آنے والی خوشی کہیں نا امیدی میں نہ بدل جائے...🌸🙂

Anaya_Noor
 

Sometimes when I close my eyes, I can’t see. 😑🤧
Please help me 🥺🌚

Anaya_Noor
 

اَے ”حَرفِ تَسَلی“ تیرے مَشکُور ہَیں لیکن
یہ ”خَیر ہَے“ کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے
💔

Anaya_Noor
 

"مگر یہ ذہن میں ضرور رکھو کے جنید نہیں ہوگا تو کوئی دوسرا ہوگا۔۔۔
کوئی دوسرا نہیں ہوگا تو تیسرا ہوگا۔۔۔کوئی بھی سہی مگر۔۔۔وہ۔۔میں۔۔۔نہیں ہوں گا۔۔نہ آج نہ آئیندہ کبھی۔۔۔۔"
امربیل

Anaya_Noor
 

مشورہ اپنی بہن سمجھ کے دینا۔
میں 60سے80 لاکھ تک کی رینج میں گاڑی لینا چاہتی ہوں،براہ مہربانی مجھے کوئی سنجیدگی سے مشورہ دیں کہ اتنے پیسے کہاں سے لاؤں____🤔😋
#

Anaya_Noor
 

اور پھر یوں ہوا کہ راستے یکجہ نا رہے
وہ آنا پرست تھے ہم بھی آنا پرست تھے

Anaya_Noor
 

منزل کی جستجو میں،
ہمیں راستوں نے تھکا دیا۔۔۔
Your turn...

Anaya_Noor
 

فتنہ پردآز ، دغآ بآز ، فسوں گر ، عیآر!
ہآئے آفسوس دل آیا بھی تو آیا کس پر
دآغ دہلوی!

Anaya_Noor
 

شعر مکمل کیجیے
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی !!

Anaya_Noor
 

مجھ سے ایک انٹرویو میں کسی نے پوچھا
“آپکی کوئ خواہش؟”
میں نے کہا “ہے! ”
کہنے لگے
“ کیا خواہش ہے؟”
میں نے کہا: کوئ گورا (سفید فام شخص) ہو، اس کے ہاتھ میں ایک فارم پکڑا ہوا ہو اور وہ فارم اردو میں ہو،اور وہ میرے پاس آئے اور درخواست کرے کہ مجھے پر کر دیجیئے،
میری دو سو سال کی تھکن اتر جائے۔
(انور مسعود • اردو شاعر)

Anaya_Noor
 

کاش دنیا میں لوگ ماہر احساسات ہوتے تو بات ماہر نفسیات تک کبھی نہ پہنچتی 🥀💯

Anaya_Noor
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی .......!!!

Anaya_Noor
 

اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی
دورانِ گفتگو یوں_____ اٹکتا نہیں تھا میں🖤