Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Anaya_zabii
 

لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مجھ سے
اس قدر دلچسپ مسلہ ہوں میں.😊

تجربوں میں زہر ضائع نہ کر
سیکھ لے پہلے آداب ڈسنے کے
A  : تجربوں میں زہر ضائع نہ کر سیکھ لے پہلے آداب ڈسنے کے - 
میرے نام کے معانی پر توجہ دے درس نہ دے 
مجھے اچھے اچھوں سے بڑی سخت نفرت ہے
A  : میرے نام کے معانی پر توجہ دے درس نہ دے مجھے اچھے اچھوں سے بڑی سخت نفرت ہے - 
کبھی ٹھکرا نہ ایسے سائل کو.
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں
A  : کبھی ٹھکرا نہ ایسے سائل کو. جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں - 
جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے👑
سب ملا بس اُسی سے ہی دور رہے...🖤🔥
A  : جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے👑 سب ملا بس اُسی سے ہی دور رہے...🖤🔥 - 
جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے👑
سب ملا بس اُسی سے ہی دور رہے...🖤🔥
A  : جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے👑 سب ملا بس اُسی سے ہی دور رہے...🖤🔥 - 
انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے...
لفظوں سے، لہجوں سے اور رویوں سے...
خیال کیجیئے، زندگی بار بار مخلص لوگوں سے نہیں نوازتی...🍁
A  : انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے... لفظوں سے، لہجوں سے اور رویوں سے... خیال - 
دیجیے بد دُعائیں جی بھر کہ 
اگر ہم مر گئے تو آپکا شکریہ 
  😊
مرشد🖤😒
A  : دیجیے بد دُعائیں جی بھر کہ اگر ہم مر گئے تو آپکا شکریہ 😊 مرشد🖤😒 - 
بدلتا ہی چلا گیا رویہ اس کا
نا جانے میرے بارے میں لوگ اسے کیا کہتے تھے🥀
A  : بدلتا ہی چلا گیا رویہ اس کا نا جانے میرے بارے میں لوگ اسے کیا کہتے تھے🥀 - 
انسان کی ساری صلاحیتوں کو جلا کر راکھ کر دینے کے لئے صرف حسد کی آگ کافی ہے😔😔😔
A  : انسان کی ساری صلاحیتوں کو جلا کر راکھ کر دینے کے لئے صرف حسد کی آگ کافی - 
نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا.. 😔
عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا.. 😫
✨✨
A  : نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا.. 😔 عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا.. 😫 - 
Social media post
A  : Post by Anu🙂 - 
Anaya_zabii
 

تمنا بھلے رکھتا ہوں آسمان چھو لینے کی
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتا🙏🏻🖤🕴

دن بہ دن سفید رنگ سے عشق ہوتا جا رہا ہے❤️
A  : دن بہ دن سفید رنگ سے عشق ہوتا جا رہا ہے❤️ - 
سفید رنگ ہوگا کفن کا 
مگر ہم ہر رنگ میں رنگ نے والے ہے جناب ❤
A  : سفید رنگ ہوگا کفن کا مگر ہم ہر رنگ میں رنگ نے والے ہے جناب ❤ - 
قہقہے کو خوشی سمجھتے ہو؟
خاک " سائیکالوجی " سمجھتے ہو!
___🥀❤️✌️🔥
A  : قہقہے کو خوشی سمجھتے ہو؟ خاک " سائیکالوجی " سمجھتے ہو! ___🥀❤️✌️🔥 - 
وہی کرو جو آپ کو اچھا لگے😎😍
یہ زندگی آپ کی ہے کسی کے باپ کی نہیں 🙄😏
A  : وہی کرو جو آپ کو اچھا لگے😎😍 یہ زندگی آپ کی ہے کسی کے باپ کی نہیں 🙄😏 - 
معمولی سا سوال۔۔۔۔۔ ہوں میں 
لوگ کہتے ہیں تیرا جواب نہیں
😍😍😍
A  : معمولی سا سوال۔۔۔۔۔ ہوں میں لوگ کہتے ہیں تیرا جواب نہیں 😍😍😍 - 
میرے لاڈ اٹھانا فرض ہے تم پہ 🤗⁦❤️⁩
میں تیری دوستی کی اکلوتی وارث ہوں 🔥💯💖
A  : میرے لاڈ اٹھانا فرض ہے تم پہ 🤗⁦❤️⁩ میں تیری دوستی کی اکلوتی وارث ہوں 🔥💯💖 - 
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’
A  : ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’ -