-" تمہیں پتا ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں.
"وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم_"🍁🖤
" بات معیوب بھی ہے ، اور بُہت خُوب بھی ہے ؛ میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے ۔ " 💔🙂
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﻣﯿﺴﺮ تھی
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ..