Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Its true😐
A  : Its true😐 - 
وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح...
A  : وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی - 
اسے کہنا اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے۔۔۔
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں۔۔!!🥀🖤
A  : اسے کہنا اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے۔۔۔ ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں۔۔!!🥀🖤 - 
Funny joke
A  : Lot Jalty Hain Hum Or Jlyan Gay Hamry Phaily Ho Bhout Dushman Hai Hum Or - 
Funny joke
A  : Jo Bar Bar Ho wo Muhbat nai time pass hota😣🤣🤣 - 
Social media post
A  : Post by AnU😣 - 
کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے چھپے درد کو محسوس تو کرو💔
سنا ہے ہنس ہنس کے لوگ خود کو سزا دیتے ہیں 💔
A  : کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے چھپے درد کو محسوس تو کرو💔 سنا ہے ہنس ہنس کے لوگ - 
میری نظر سے گرنے کے بعد 😎
بیشک تم فلک کے چاند 🌒تارے 🌟بنو مجھے کیا 🙄
A  : میری نظر سے گرنے کے بعد 😎 بیشک تم فلک کے چاند 🌒تارے 🌟بنو مجھے کیا 🙄 - 
غضب یہ ہے کہ خوبصورت نہیں ہوں.... 😕
کمال یہ ہے کہ پھر بھی دلوں پر راج کرتی ہوں😊
A  : غضب یہ ہے کہ خوبصورت نہیں ہوں.... 😕 کمال یہ ہے کہ پھر بھی دلوں پر راج کرتی - 
Funny joke
A  : میسج کرنا تھا کیسا ہے سر درد؟ اور.. میسج کر بیٹھی ہوں کیسے ہو سر درد؟ اب - 
Funny joke
A  : مجھے وہ پسند تھا، اور اسے الو کی پٹھیاں😁 - 
ہمارا ان سے تعلق بھی شمس و قمر سا ہے 
اک رابطہ__مسسل
اک فاصلہ__ مسلسل
A  : ہمارا ان سے تعلق بھی شمس و قمر سا ہے اک رابطہ__مسسل اک فاصلہ__ مسلسل - 
غزال شخص ! تم اتراٶ حق بھی بنتا ہے 
تمہاری آنکھوں کا صدقہ ہرن اتارتے ہیں
A  : غزال شخص ! تم اتراٶ حق بھی بنتا ہے تمہاری آنکھوں کا صدقہ ہرن اتارتے ہیں - 
لوٹ کر یقیناً وہ آۓ گا ایک روز 
پلکوں پہ چراغوں کا اہتمام کر رکھنا
A  : لوٹ کر یقیناً وہ آۓ گا ایک روز پلکوں پہ چراغوں کا اہتمام کر رکھنا - 
🥀👑🥀
  ⚜️تیری آواز زخم بھرتی ہے🙂
⚜️اے میرے مہرباں! بولا کر....🎧
A  : 🥀👑🥀 ⚜️تیری آواز زخم بھرتی ہے🙂 ⚜️اے میرے مہرباں! بولا کر....🎧 - 
"_🌸🔥
•||______💋💄👑
" -تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں "-👑🙅♀️
تیری پسند کا کیا ذکر خود کو پسند ہوں میں-💯😎"-
A  : "_🌸🔥 •||______💋💄👑 " -تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں "-👑🙅♀️ تیری پسند - 
جذبات کی کوئی ڈکشنری نہیں ہوتی.کوئی ٹرانسلیشن نہیں ہوتی_صرف اہلِ درد سمجھ سکتے ہیں___🔥💯
A  : جذبات کی کوئی ڈکشنری نہیں ہوتی.کوئی ٹرانسلیشن نہیں ہوتی_صرف اہلِ درد سمجھ - 
Moqa dy k dokha khya h main NY😣
A  : Moqa dy k dokha khya h main NY😣 - 
لوگ واقف ہیں ہماری عادتوں سے ❤
رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں..!!✌
💞
A  : لوگ واقف ہیں ہماری عادتوں سے ❤ رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں..!!✌ 💞 - 
لوگ دیوانے ہیں چاپلوسی کے۔۔
ہم کہاں جائيں بدتمیزیاں لےکر۔۔۔🔥
A  : لوگ دیوانے ہیں چاپلوسی کے۔۔ ہم کہاں جائيں بدتمیزیاں لےکر۔۔۔🔥 -