Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

میں وہ راستہ بننا چاہتی ہوں"-🌸🦋🥀
جو غم کے راگیروں کو موڑ دے خوشیوں کی طرف"-🦋🥀
A  : میں وہ راستہ بننا چاہتی ہوں"-🌸🦋🥀 جو غم کے راگیروں کو موڑ دے خوشیوں کی - 
Funny joke
A  : Schiiii ...😂😋 - 
Schii btanaa
A  : Schii btanaa - 
سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے، 
جہاں یار چھوڑ جائیں موت اسے کہتے ھیں🖤
A  : سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے، جہاں یار چھوڑ جائیں موت اسے کہتے ھیں🖤 - 
خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں
منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا..🖤💯
A  : خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا..🖤💯 - 
میرا صبر کافی ہے
میرے سازشیوں کے لیے
بیشک میرا رب بہتر انصاف کرے گا 💯⁦❤️⁩
A  : میرا صبر کافی ہے میرے سازشیوں کے لیے بیشک میرا رب بہتر انصاف کرے گا 💯⁦❤️⁩ - 
قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے🥀❤️
A  : قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے. ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا - 
تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھ میں🖤
A  : تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھ میں🖤 - 
ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا🥀🌺.
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے.❤️💯
A  : ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا🥀🌺. کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے.❤️💯 - 
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﯿﺮﯼ محـــبت ہے۔۔
ﺟﻮمجھ ﻧﻮﺭ میں_ نور ﺑﻦ ﮐﺮ چھﻠﮑﺘﯽ ﮨ۔،💞
A  : ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﯿﺮﯼ محـــبت ہے۔۔ ﺟﻮمجھ ﻧﻮﺭ میں_ نور ﺑﻦ ﮐﺮ - 
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو ملتی ہیں ! 💯🙂💔
A  : یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ خالص محبتیں صرف "میت" کو ملتی ہیں ! 💯🙂💔 - 
کچھ پل کے لیے ہی سہی دوسروں کی مسکراہٹ کا سبب بنیے 💫
😊
A  : کچھ پل کے لیے ہی سہی دوسروں کی مسکراہٹ کا سبب بنیے 💫 😊 - 
Social media post
A  : ذائقہ_ الگ ہے ہماری باتوں کا!!!💙کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں - 
TikTok Stars image
A  : کوٸی تو انتظار کرتا ہوگا میری پوسٹ کا اب سارا گروپ تو بے وفا نہیں ھوسکتا  - 
تنہائی کا الگ مزہ ہے، 
اس میں ڈر نہیں ہوتا،کسی کہ چھوڑ جانے کا__🙂💯
A  : تنہائی کا الگ مزہ ہے، اس میں ڈر نہیں ہوتا،کسی کہ چھوڑ جانے کا__🙂💯 - 
Funny joke
A  : Thanks for this😂 - 
Anaya_zabii
 

یاد آؤ تو بس اتنی سی عنایت کرنا 🥀
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
🖤🔥

Social media post
A  : Post By Zabiii😍 - 
Funny joke
A  : 😂its love - 
Funny joke
A  : ہمارے پاس بھی آئینہ ہے دکھائیں کیا ؟ Munifaq kon hai btyea kya😂😂 -