امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔 بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے* *ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے* *تو جوبچھڑےتو یہ بھی نہیں سوچا* *کہ ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے*💔Zkham Dyty Ho Kahtay Ho Seetay Rhoo Jan Ly Kr Kho Gy k Jeety Rho 😔😔😔
٭ *اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مِٹی جاتی ہیں* *اس کو کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں😭😔😔
ہم وہ چاند نہیں جنہیں ہر کوئی بےنقاب دیکھے ہم وہ سورج ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ آنکھیں جھکا لیتے ہیں🙂 Post By Manoo❤️🔥❤️🔥
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں۔....💞💯💯❤️🔥❤️🔥❤️🔥
تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو. کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں
بدلے میں تیرے مجھے کوئی سارا جہاں بھی دے نہ باخدا ایک پل ضائع کیے بنا ٹھکرا... دوں گی۔
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. . سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم. 🥀🥀🥀
وہ پوچھنا یہ تھا مرشد کہ آج تک مجھے وہ اشارہ سمجھ نہیں آیا جو سمجھدار کے...
لئے کافی ہوتا ہے
ایک اچھا تعلق بارش کی طرح نہیں کہ برسنے کے بعد "ختم" ھو جاۓ...🍂 بلکہ ہوا...
کی طرح ہے خاموش مگر ھمیشہ آپ کے آس پاس..
: *!! میں نے کہاں ذرا جھوٹ تو بولو___ *وہ مسکرا کے بولے قسم سے بہت یاد آتے... ▼
ہو* ! 👈🥀💞 ,
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی...😥 پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے
جانتے ہو باپ کیا ہے ؟؟ جو مرنے کے بعد بھی آپکی تکلیف محسوس کرے "" اور خواب میں آکر ہمت دے ۔
🙌🍁//~♡ اِس دُنـیـا مـیـں انـسـان تـو ہــے لیـکـن ۔۔۔۔۔۔۔!! 🦋 ان انـسـانـوں کـا انـسـانـیـت سـے کـوئـی واسـطـہ نـہیـں ۔۔۔۔۔۔۔!! 🥀 ☞
❤️جسے چاہتے تھے ہـم وه بھی ہم ھی کو چاهتے تو کیا بات تھی 🥀 پانے کا... ▼
"ارمان" تو تھا❤️❤️ 🥀بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی ❤️❤️اس دل میں پیار تھا کتنا 🥀وه جان لیتے تو کیا بات تھی🥀 ہم نے رو رو کے مانگا تھا اسے خدا سے 🥀وه بھی ہمیں مانگ لیتے تو کیا بات تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain