پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن جس سے مُحبت ہو ناں اُس سے دل نہیں بھر...
سکتا ، یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں. پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ مُحبت کبھی نہیں بدلتی اور محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی. *🙂
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز... !! کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک...
ہوں،.. بات تمام شُد!
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی ۔۔۔ گزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے 7
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
قابل فخر تو نبھانے والے ہوتــے ہیـں .....🥀 چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی... ...
ہوتی ہیـں💖
تھوڑی سی جذباتی ہوں اگر سمجھایا جائے تو سمجھ جاتی صبر کر لیتی ھوں ضد نہیں...▼
کرتی💞 🍂 *🍂 *_
لکھتا ہوں جس کے لیے اسے خبر تک نہیں پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے بھی نہیں 😣😣❤️🔥❤️🔥
*آنکھ کُھلتے ہی مرےہاتھ سےچِھن جاتا ہے!!* *حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا شخص..💔
: عشق میں گوہر نایاب کہاں سے لاتے تو بتا وصل کے اسباب کہاں سے لاتے غیر کا ذکر تیرے لب پہ گوارا کرتے اتنے ہم آہنی اعصاب کہاں سے لاتے1
کچھ کہانیاں صرف دِل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں اور جانتے ہو ؟ وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیں ناں ہی کاغذ پر لکھی جاسکتی ہیں کچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ہیں..!
میرے حصے میں آۓ گا سمجھوتہ کوئی آج پھر کوئی کہہ رہا تھا سمجھدار ہو تم
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش* *کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر ▼
جاتا ہے
بس ختم ہونے کو ہے سفر شاید چلو پھر ملیں گے مگر شاید🍂
دل کو سمجھا لے ابھی تو مناسب ہوگا اک نہ اک روز تو وعدے سے مکرنا ہے اُسے Kasma Waday Kity Sary Bhul Gai A Par Sanu Yaad Na Awan Tanu Taa Maniyea 💯💯💯
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے Hum Jsa Kahi Apko Dilbar Na Mily Ga ❤️🔥❤️🔥❤️🔥
ہم سا سیاہ نصیب بھی ہوگا کوئی کہیں اک شخص ہم سے دن کے اُجالے میں کھوگیا Hye Naseeb 🥺🥺
جب آئے گی سمجھ اسے میری وفاؤں کی تب وہ روئے گا پھر سے میرا ہونے کے لئے 💯💯❤️🔥
کاش تم مجھے ایسے مل جاو😍 جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ہیں🙈😛🤣
یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں ۔۔۔ کسی کو مسلسل سوچنا کوئی عام بات...
تھوڑی.. ہے۔۔
وقت رخصت تجھے نہیں معلــوم___!! کتنے آنســـــــو چھپا گئی بارش___!! قطرہ قطرہ گـری مگر پھر بھی___!! زخــــــم گہرا لگا گئی بــــــارش___!! گنگنانے لگیـــــــں تـــــــری یادیں___!! تار غـــــــــم کے ہلا گئی بارش___!! 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain