ذرہ سنبھل کر عشق فرماۓ حضور اگر ہم دل میں بس گے تو نشہ بن جاۓ گے
: جب آئے گی سمجھ اسے میری وفاؤں کی تب وہ روئے گا پھر سے میرا ہونے کے لئے ❤️🔥❤️🔥💯
ھمیں گمان تھا کہ چاہا ھمیں زمانے نے ھم عزیز تھے سب کو مگر ضرورتوں کئ طرح Manoo
❤ من پسند شخص کا آپ کے لئے فکر مند ہونا . 😍🌹 دنیا کا سب سے قیمتی احساس... ... ▼
ہوتا ہے
خود کشی کی ہمت نہیں ہے۔۔! بس دعا کرو کوئی حادثہ ہو جائے
ایک شہزادے نے پوچھا ہے رہائش کےلئے.!! دل میں رہنا ہو تو رہنے کا کرایہ کیا ہے!! اُس کو شاید یہ بتایا نہيں کم ظرفوں نے عشق انسان نگل جاتا ہے سایہ کیا ہے
ادھورا ہی رہا زندگی کا ہر سفر کبھی راستے کھو گے تو کبھی منزل
کہتے ہیں کس کو درد محبت کون تمہیں بتلاۓ گا پیار کسی سے کر کے دیکھوں خود ہی پتہ لگ جاۓ گا
شدت سے چاہوں گے تو چھوڑ دیے جاوں گے
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں میرا تذکرہ تم ہو تشریح تم ہو محبت تم ہو 4. Aymi
: ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظوں کی...▼
کڑواہٹیں
★ ⏰ : ہم سے رَکھے نہ کوئی خَیر کی اُمید کہ ہم ... ایسے بَیزار ہیں دُنیا سے خُدا...
جانتا ہے
Aymi: ہائے کوئی جادو گری تو ہے تجھ میں۔ میں اک عمر سے تیرے اثر میں ھو۔۔۔۔
میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتی ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا"❤️🫀🔥
Gussa Taan Ty Tera Seh Lngi 😶 Dil Dure Nai Way Seh Sakda 😣😣 Tou Taan Sajna Tou hi A koi tre Jga Ni ly Skda 🙂🙂 Dil Dy Warky tou Dakhi Phar k Mry Tou Phaily Tra hi Naam Away Howay Bukal tre ty jaan mre 🤲🤲 Mout Jad mrzi a Jaway ❤️🔥
Sab Jaaan K V Anjan Banday Rhy 😔😔 Pal Bichran Waly Gal Chu Nai Langdy Pay 😣😣 Kithu Ja k Mangiyea Sala Ty Kinu Ja K Dukh Dsiyea 🥹🥹 Jithy Mil Jyea Dil Nu Sakoon Karhi Dunia Cha Ja Wasiea ??😔😔
Eid Mubarak Mre Jaan k Toty Love u 😍 I😍😍🥰🥰🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain