Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Social media post
A  : Post by Anu - 
ہم سادہ لوگ تھے مرشد۔۔۔🖤💯
ہم سے سمبھالے نا گئے منافقت کے رشتے۔۔۔🙃💯
A  : ہم سادہ لوگ تھے مرشد۔۔۔🖤💯 ہم سے سمبھالے نا گئے منافقت کے رشتے۔۔۔🙃💯 - 
آدھے سے کُچھ زیادہ ہے.پورے سے کُچھ کم😌
کُچھ زندگی,کُچھ غـم,کُچھ عشق,کُچھ ہـم😍
A  : آدھے سے کُچھ زیادہ ہے.پورے سے کُچھ کم😌 کُچھ زندگی,کُچھ غـم,کُچھ عشق,کُچھ - 
میرے ذوق میں رہتا ہے تیرا عکس عیاں

تیرا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے۔۔💖
A  : میرے ذوق میں رہتا ہے تیرا عکس عیاں تیرا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے۔۔💖 - 
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی
زندگی گزر ہی جاتی ہے
A  : زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں - 
Anaya_zabii
 

کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزازنے کی خاطر💔
دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں💯

_بہت قریب آکر بتایا اس نے" 🖤🥀

  "" ""دور ایسے جاتے ہیں"🖤🥀
A  : _بہت قریب آکر بتایا اس نے" 🖤🥀 "" ""دور ایسے جاتے ہیں"🖤🥀 - 
ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
A  : ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒 میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍 پھر وہ خوشی سے ناچنے - 
آزاد کر دیا آج وہ کبوتر بھی ہم نے۔جس میں ہماری۔۔جان بستی تھی۔۔۔
A  : آزاد کر دیا آج وہ کبوتر بھی ہم نے۔جس میں ہماری۔۔جان بستی تھی۔۔۔ - 
نہ شاطر ہوں، نہ نخریلی، نہ اداٸیں دلبرانہ ہیں😍
بہت سادہ سا قصہ ہوں، بہت سخت مزاج سی لڑکی ہوں💕😇
A  : نہ شاطر ہوں، نہ نخریلی، نہ اداٸیں دلبرانہ ہیں😍 بہت سادہ سا قصہ ہوں، بہت سخت - 
اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت ،،
تو پهر ان راتوں کے اندھیروں میں شاعری کون کرتا .
A  : اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت ،، تو پهر ان راتوں کے اندھیروں میں شاعری کون - 
مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم 
  افسوس کیجئے،سبق لیجئے،کنارہ کیجئے🥀
A  : مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجئے،سبق لیجئے،کنارہ کیجئے🥀 - 
وہ پھول لے کر آئیں گے. . . .

ہاۓ وہ ڈھونڈیں گے قبر میری. .😭💔
A  : وہ پھول لے کر آئیں گے. . . . ہاۓ وہ ڈھونڈیں گے قبر میری. .😭💔 - 
دعا کرو اک کمال ہو جاۓ

میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ🔥💔🔥
A  : دعا کرو اک کمال ہو جاۓ میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ🔥💔🔥 - 
Hasrtoon ki Ek Nasheeni Hu Main Khmosh Hon Ankh Ka Pani Hu Main
A  : Hasrtoon ki Ek Nasheeni Hu Main Khmosh Hon Ankh Ka Pani Hu Main - 
💕🥀 ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ_ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ.. 🥀🥀

   💕🥀 ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ ..🔥🥀
A  : 💕🥀 ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ_ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ.. 🥀🥀 💕🥀 ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ ..🔥🥀 - 
بھیگے رستے، ہلکی بارش، گہری دُھند

آج کا موسم، دل کے موسم جیسا ہے 💕
A  : بھیگے رستے، ہلکی بارش، گہری دُھند آج کا موسم، دل کے موسم جیسا ہے 💕 - 
وہ جان گیا مجھے درد میں بھی مسکرانے کی عادت ہے

 وہ روز نیا درد دیتا ھے میری مسکراہٹ دیکھنے کیلئے.!!💕
A  : وہ جان گیا مجھے درد میں بھی مسکرانے کی عادت ہے وہ روز نیا درد دیتا ھے میری - 
میں سیاہ رنگ - کی دیوانی 
رنگ برنگے لوگوں میں جچتی ہی نہیں
A  : میں سیاہ رنگ - کی دیوانی رنگ برنگے لوگوں میں جچتی ہی نہیں - 
_شفاء دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ_💞  
_وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا🙃

🍂🥀
A  : _شفاء دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ_💞 _وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ -