-" میں بہت بیوقوف تھی یار" 🙂💔 بات بات پر روٹھ جانے والی، چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جایا کرتی تھی، پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جایا کرتی تھی اور ایسے کہ جیسے کُچھ ہُوا ہی نہیں، پھر بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتی اور کِسی چھوٹی بات کو پٙکڑ کر گھنٹوں رونے والی، اور پھر چند لمحات بعد ہی اپنی بیوقوفی پر مُسکرانے والی" 😊💔 میں آج بھی ویسی ہی ہوں، بس فرق صرف اتنا ہے کہ؛ " اب مان ٹوٹ جانے سے تکلیف نہیں ہوتی_" 💔😌