Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

اسکے لیے میری محبت صرف ایک ذہنی اذیت ہے 💔
A  : اسکے لیے میری محبت صرف ایک ذہنی اذیت ہے 💔 - 
اسکے لیے میری محبت صرف ایک ذہنی اذیت ہے 💔
A  : اسکے لیے میری محبت صرف ایک ذہنی اذیت ہے 💔 - 
جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے...!!

ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے
سورۃِ فاتحہ ہمارے لیے
A  : جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے...!! ہم بہت خوش - 
آنکھ میں ٹھہرے ہوۓ لوگ کہاں جاتے ہیں 
عشق ہو جاۓ تو پھر
روگ کہاں جاتے ہیں
A  : آنکھ میں ٹھہرے ہوۓ لوگ کہاں جاتے ہیں عشق ہو جاۓ تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں - 
-" کیسا لگتا ھے جب آپکو پتہ چلے کہ 
آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتے_؟ 🤐💔
A  : -" کیسا لگتا ھے جب آپکو پتہ چلے کہ آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے - 
Social media post
A  : عشق حقیقی بھی ہو جائے گا تم کو جب چھوڑ گیا عشق مجازی والا💙 - 
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ 
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥
A  : صرف ایک غلطی کی دیر ہے لوگ بھول جائیں گے کہ تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥 - 
اک شخص کي چاھت کا ارمان رھا اکثر۔۔۔
جو جان کہ سب کچھ بھی انجان رھا اکثر۔۔۔۔
A  : اک شخص کي چاھت کا ارمان رھا اکثر۔۔۔ جو جان کہ سب کچھ بھی انجان رھا اکثر۔۔۔۔ - 
اپنا غم ہرکیسی کو مت بتانا مہرھم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ہوتا ہے
A  : اپنا غم ہرکیسی کو مت بتانا مہرھم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ہوتا ہے - 
-" میں دعوے دار تھی چاہت میں جان دینے کی، میں کوشش کرنے کے بعد بھی زندہ رہے کر منافق ٹھہری_" 💔🥀
A  : -" میں دعوے دار تھی چاہت میں جان دینے کی، میں کوشش کرنے کے بعد بھی زندہ رہے - 
کسی اذیت کے مارے کو
ہنساء دینا بھی 'صدقہ' ہے
A  : کسی اذیت کے مارے کو ہنساء دینا بھی 'صدقہ' ہے - 
😏😏  saminy a k bolo
A  : 😏😏 saminy a k bolo - 
ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر ❤️

ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا ❤️
A  : ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر ❤️ ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا - 
Funny joke
A  : Dd k log sb sy zyda 😂😂 - 
Asa jadu kis kis ki mama pass hai
A  : Asa jadu kis kis ki mama pass hai - 
ایک مدت کے بعد ' مسکراۓ ' تو خیال آیا ❤

کھبی ہم ' یوں بھی ' اچھے ' لگتے ' تھے 💕❤
A  : ایک مدت کے بعد ' مسکراۓ ' تو خیال آیا ❤ کھبی ہم ' یوں بھی ' اچھے ' لگتے ' - 
-" تمہیں پتا ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں.
"وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم_"🙂🖤🥀
A  : -" تمہیں پتا ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں. "وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو - 
یہ جو حالات ہیں میرے سدهر جائیں گے
لیکن کافی لوگ میرے دل سے اُتر جائیں گے ...
A  : یہ جو حالات ہیں میرے سدهر جائیں گے لیکن کافی لوگ میرے دل سے اُتر جائیں گے - 
Anaya_zabii
 

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کے پریشان ہوں میں۔🔥💯

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو 
میں نے اوروں سے سنا ہے کے پریشان ہوں میں۔🔥💯
A  : اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو میں نے اوروں سے سنا ہے کے پریشان ہوں -