Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

زندگی تو ہی مختصر ہو جا..💔
شبِ غم مختصر نہیں ہوتی..!!! 🥀
A  : زندگی تو ہی مختصر ہو جا..💔 شبِ غم مختصر نہیں ہوتی..!!! 🥀 - 
کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا.....
بتانا بھی چاہو تو بتا نہ سکو گے....
A  : کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا..... بتانا بھی چاہو تو بتا نہ سکو گے.... - 
کتابوں کی طرح بہت الفاظ ہیں مجھ میں...!!
اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں..
A  : کتابوں کی طرح بہت الفاظ ہیں مجھ میں...!! اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں - 
وہ مجھ سے پہلے بھی تھا کیسی کا

وہ میرے بعد بھی ہے کیسی کا
A  : وہ مجھ سے پہلے بھی تھا کیسی کا وہ میرے بعد بھی ہے کیسی کا - 
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس  نے  پھر  بھی  کہا  کہ جانا  ہے!!
A  : اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔 اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے!! - 
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
A  : ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں - 
مرشد اک بار تعویز تسلی دیجیئے ناں!!!
اک بار کہیئے ناں...وہ لوٹ آئے گا!!!💔
A  : مرشد اک بار تعویز تسلی دیجیئے ناں!!! اک بار کہیئے ناں...وہ لوٹ آئے گا!!!💔 - 
Zra yaad kr
A  : Zra yaad kr - 
Bichrna Mubrk Bichr jyea gaaa😔
A  🔥 : Bichrna Mubrk Bichr jyea gaaa😔 - 
😣😣 No Comment
A  : 😣😣 No Comment - 
سلسلہ عشق کا ہے آج بھی عروج پر 💖🔥
کوئی چاہ کے ٹوٹتا ہے کوئی چاہتا ہے ٹوٹ کر
A  : سلسلہ عشق کا ہے آج بھی عروج پر 💖🔥 کوئی چاہ کے ٹوٹتا ہے کوئی چاہتا ہے ٹوٹ کر - 
پیار کے لیۓ چار پل کم نہیں تھے 
کبھی ہم نہیں ..کبھی ! 
تم نہیں تھے
A  : پیار کے لیۓ چار پل کم نہیں تھے کبھی ہم نہیں ..کبھی ! تم نہیں تھے - 
زندگی میں سادگی اپناؤ 
جتنی سادہ تمہاری زندگی ہوگی 
اتنی پریشانیاں کم ہوگی❤💯
A  : زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمہاری زندگی ہوگی اتنی پریشانیاں کم ہوگی❤💯 - 
اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔
A  : اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ 🔥 غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔 - 
Anaya_zabii
 

اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔

عیادت کو میری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں 

تمہیں تو ہم ہی ماریں گے ذرا سا ٹھیک ہوجاؤ🔥🍂🔥
A  : عیادت کو میری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں تمہیں تو ہم ہی ماریں گے ذرا سا - 
اور میں تو ایسی لڑکی ہوں کہ میں ہنس بھی لوں تو مجھے ہنسی کا کفارہ اپنے آنسوؤں سے دینا پڑتا ہے 🙂
A  : اور میں تو ایسی لڑکی ہوں کہ میں ہنس بھی لوں تو مجھے ہنسی کا کفارہ اپنے - 
اک بہانہ ہے مرے پاس ابھی جینے کا 
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری
A  : اک بہانہ ہے مرے پاس ابھی جینے کا ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری - 
دل بھی پاگل ہے اس شخص سے وابستہ ہے💕

جو کسی اور کا ہونے نہ دے،نہ اپنا رکھے💕
A  : دل بھی پاگل ہے اس شخص سے وابستہ ہے💕 جو کسی اور کا ہونے نہ دے،نہ اپنا رکھے💕 - 
کوٸی منزل نہ سہی کوٸی کنارا نہ ملے 
وہ میرا ھے بس اتنا سا اشارہ تُو ملے 
❤️
A  : کوٸی منزل نہ سہی کوٸی کنارا نہ ملے وہ میرا ھے بس اتنا سا اشارہ تُو ملے ❤️ -