Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Its for You A 😍😍
A  : Its for You A 😍😍 - 
❤کمال کی تقدیر پائی ہو گی اس شخص نے
جس نے تجهہ سے
محبت بهی نہی کی ہو گی اور تجهے پا بهی لیا ہو گا❤
A  : ❤کمال کی تقدیر پائی ہو گی اس شخص نے جس نے تجهہ سے محبت بهی نہی کی ہو گی اور - 
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے

تنہا رہوں گا ، پر تیرا ہی رہوں گا
Amina its for u 💞❤❤
A  : میرا عشق اوروں سا نہیں ہے تنہا رہوں گا ، پر تیرا ہی رہوں گا Amina its for u - 
جائز تھی یا نہیں تیرے حق میں تھی مگر،
کرتا تھا دل جو کبھی وہ وکالت تمام شد..!!
A  : جائز تھی یا نہیں تیرے حق میں تھی مگر، کرتا تھا دل جو کبھی وہ وکالت تمام - 
دل کی ضد اس لئے رکھ لی تھی کہ آ جائے قرار
کل یہ کچھ اور کہے گا مجھے معلوم نہ تھا
A  : دل کی ضد اس لئے رکھ لی تھی کہ آ جائے قرار کل یہ کچھ اور کہے گا مجھے معلوم نہ - 
درد سینے میں تری یاد سے اے جانِ غزل
ایسا اٹھتا ہے کہ اٹھنے بھی نہیں دیتا ہے
A  : درد سینے میں تری یاد سے اے جانِ غزل ایسا اٹھتا ہے کہ اٹھنے بھی نہیں دیتا ہے - 
مِرا بھی خاصا تعلق ہے اس کہانی سے.
میں سیدہ ہوں مگر ہیر سے جڑی ہوئی ہوں.
A  : مِرا بھی خاصا تعلق ہے اس کہانی سے. میں سیدہ ہوں مگر ہیر سے جڑی ہوئی ہوں. - 
یہی ہے انداز تغافل تو قیامت ہوگی 
کیا کرے گا وہ جسے ہم سے محبت ہوگی
A  : یہی ہے انداز تغافل تو قیامت ہوگی کیا کرے گا وہ جسے ہم سے محبت ہوگی - 
Social media post
A  : post by Anu.. - 
Social media post
A  : Post by me😐 - 
ممکن ہے ایسا وقت ہو، ترتیبِ وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے، میرا در نہ ہو
A  : ممکن ہے ایسا وقت ہو، ترتیبِ وقت میں دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے، میرا در نہ ہو - 
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے؟
ارے تم دل کی دھڑکن ہو،اور دھڑکن زندگی تک ہے💞 
💞
A  : تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے؟ ارے تم دل کی دھڑکن ہو،اور - 
کسی کا ہاتھ کیسے تھام لوں میں .

وہ تنہا مل گیا.. تو کیا کہوں گی.
A  : کسی کا ہاتھ کیسے تھام لوں میں . وہ تنہا مل گیا.. تو کیا کہوں گی. - 
بقایا زخم اضافی دیئے گۓ مجھ کو
مرے لیے تو ترا انتظار کافی تھا
A  : بقایا زخم اضافی دیئے گۓ مجھ کو مرے لیے تو ترا انتظار کافی تھا - 
سوچتا ہوں وہ میری عیادت کو آئیں گے
یہی خیال مجھے بارہا بیمار کرتا ہے
A  : سوچتا ہوں وہ میری عیادت کو آئیں گے یہی خیال مجھے بارہا بیمار کرتا ہے - 
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو😒
 تم بھی ہنستی😊 ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو
A  : تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو😒 تم بھی ہنستی😊 ہوئی تصویر پہ مر - 
بچھڑتے وقت بہت مطمئن تھے ہم دونوں 
کسی نے مڑ کے کسی کی طرف نہیں دیکھا😥💔
A  : بچھڑتے وقت بہت مطمئن تھے ہم دونوں کسی نے مڑ کے کسی کی طرف نہیں دیکھا😥💔 - 
" غلطیاں کیجئے مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے__🥀
A  : " غلطیاں کیجئے مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے__🥀 - 
ھاتھ پر ھاتھ رکھا اُس نے ، تو معلوم ھُوا 
اَن کہی بات کو ، کِس طرح سُنا جاتا ھَے
A  : ھاتھ پر ھاتھ رکھا اُس نے ، تو معلوم ھُوا اَن کہی بات کو ، کِس طرح سُنا جاتا - 
ھائے وہ شخ...جس کی نسبت سے..!!
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ھیں..😞
A  : ھائے وہ شخ...جس کی نسبت سے..!! ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ھیں..😞 -