Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

سب کو میرے بعد ہی رکھیئے گا،😒
آپ میرے ہیں 😍
یاد رکھئیے گا 💞
A  : سب کو میرے بعد ہی رکھیئے گا،😒 آپ میرے ہیں 😍 یاد رکھئیے گا 💞 - 
یونہی پوچھنا تھا کہ
دل میرا جب دہائی دیتا ہے
کیا تجھے بھی سنائی دیتا ہے۔۔!!
💞
A  : یونہی پوچھنا تھا کہ دل میرا جب دہائی دیتا ہے کیا تجھے بھی سنائی دیتا ہے۔۔!! - 
ہم سے لہجہ نہیں بدلا جاتا ۔۔ 🌷

      🌷لوگ چہرے بدلتے رہتے ہیں۔۔۔
A  : ہم سے لہجہ نہیں بدلا جاتا ۔۔ 🌷 🌷لوگ چہرے بدلتے رہتے ہیں۔۔۔ - 
تھا کون جہاں بھر میں آشنا اپنا
تجھے بھی یادنہ کرتے تو.....  
 اور کیا کرتے
A  : تھا کون جہاں بھر میں آشنا اپنا تجھے بھی یادنہ کرتے تو..... اور کیا کرتے - 
__تیرا  ھی حق ھے  اور  تیرا ھی رھے گا ..😌
محبت عید نہیں ھے جو ہر کسی کے گلے ملی جاۓ..🙆
A  : __تیرا ھی حق ھے اور تیرا ھی رھے گا ..😌 محبت عید نہیں ھے جو ہر کسی کے گلے - 
Funny joke
A  : وہ پوچھنا یہ تھا کہ چاند میرے جیسا ہے... یا میں چاند جیسی ؟😂🤣 انتہائی مشکل - 
ابھی تو ہم بدلے ہیں،
بدلے تو ابھی باقی ہیں 😊
A  : ابھی تو ہم بدلے ہیں، بدلے تو ابھی باقی ہیں 😊 - 
Log phaily Jaan bnaty🤗
Phr Anjan😏
Ur Phr ....
Bejaaan😶
A  : Log phaily Jaan bnaty🤗 Phr Anjan😏 Ur Phr .... Bejaaan😶 - 
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤

🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣
A  : کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤ 🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو - 
Funny joke
A  : اس نے کہا ..۔ آپ کی تعریف ۔۔ میں نے کہا 🙈جتنی کرو 😍کم ہے 😂😂 - 
مجھے ان اڑتے پرندوں پہ رشک آتا ہے 
 یہ تجھکو کتنی سہولت کو دیکھ سکتے ہیں !!
A  : مجھے ان اڑتے پرندوں پہ رشک آتا ہے یہ تجھکو کتنی سہولت کو دیکھ سکتے ہیں !! - 
Ab kisi aur ko chahon to shikayat kaisi,,

Mujh se bichhra hai muhabbat meri aadat ker k..
A  : Ab kisi aur ko chahon to shikayat kaisi,, Mujh se bichhra hai muhabbat meri - 
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ
اس قدر گہرا کہ 
پڑھ تو سب ہی پائیں 
مگر سمجھو صرف تم۔۔۔!! ✨🖤
A  : دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اس قدر گہرا کہ پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف - 
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے_!!!!

معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں....
A  : ,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے_!!!! معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں.... - 
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے 
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے✨😍❤️
A  : خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں - 
عزت کی خاک بھی قبول ھے!💜✨
بھیک کا آسماں بھی نہیں لوں گی...😌
A  : عزت کی خاک بھی قبول ھے!💜✨ بھیک کا آسماں بھی نہیں لوں گی...😌 - 
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا...💯
 
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں...✔🔥
A  : ادب کیجئے ہماری خاموشی کا...💯 سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں...✔🔥 - 
کیا تم کو پتا ہے تم کھوج ہو میری🍁
تم ذہن و گماں ہو_تم سوچ ہو میری 💕
A  : کیا تم کو پتا ہے تم کھوج ہو میری🍁 تم ذہن و گماں ہو_تم سوچ ہو میری 💕 - 
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں...😊

انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کردوں..😏
A  : خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں...😊 انا پرستی میں آجاؤں تو چاند - 
Thanks My Life 😍😍😍
A  : Thanks My Life 😍😍😍 -