Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Funny joke
A  : وار کرتے ھیں تو ھم ھوش اڑا دیتے ھیں....👉 ھم نے سیکھا ھی نہیں دشمن کو - 
مجھے پھر سے پکارو میرا نام لے کر 

مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہارے ہونٹوں پر..!!
A  : مجھے پھر سے پکارو میرا نام لے کر مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہارے ہونٹوں - 
Beshaq🤞🏻🤞🏻🤞🏻
A  : Beshaq🤞🏻🤞🏻🤞🏻 - 
❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤

❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے
A  : ❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤ ❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ - 
مر مرا کہ پہنچے ہاں
انج نہ سجنا بوہا ٹوھ
میرے کول نے گلاں دو
اپنا کر____ یا میرا ہو🔥💯
A  : مر مرا کہ پہنچے ہاں انج نہ سجنا بوہا ٹوھ میرے کول نے گلاں دو اپنا کر____ یا - 
جس آسمان پر آپ رہتے ہیں نا۔۔۔۔۔🔥
ارے حضور وہ میرے راستے میں پڑتا ہے،
😊
A  : جس آسمان پر آپ رہتے ہیں نا۔۔۔۔۔🔥 ارے حضور وہ میرے راستے میں پڑتا ہے، 😊 - 
Yh too h🤞🏻
A  : Yh too h🤞🏻 - 
Its True😶😶
A  : Its True😶😶 - 
اس کو بتا نہیں سکی،دل کی اداسیاں،
تصویر اک بنا کر بھیج دی،کالے لباس میں۔۔۔۔۔
🍁
A  : اس کو بتا نہیں سکی،دل کی اداسیاں، تصویر اک بنا کر بھیج دی،کالے لباس میں۔۔۔۔۔ - 
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا،،،
ابھی وہ درد لکھنا ہے جسے محسوس کرتی ہوں۔۔۔۔۔
💞
A  : میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا،،، ابھی وہ درد لکھنا ہے جسے محسوس - 
یہ بھی اذیت ہے کہ
مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں۔۔۔۔
🍁
A  : یہ بھی اذیت ہے کہ مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں۔۔۔۔ 🍁 - 
اسے روکتی بھی تو کس طرح،
وہ شخص اتنا عجیب تھا،
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ پہ،
کبھی اشک سے نہ پگھل سکا۔۔۔
🍁
A  : اسے روکتی بھی تو کس طرح، وہ شخص اتنا عجیب تھا، کبھی تڑپ اٹھا میری آہ پہ، - 
مسکرائیں بیان کرتی ہیں،😊
خلاصہ اداس لوگوں کا۔۔!!
💞
A  : مسکرائیں بیان کرتی ہیں،😊 خلاصہ اداس لوگوں کا۔۔!! 💞 - 
پیاسے رہ جاتے ہیں زمانے کے سوالات،
میں کس لئے زندہ ہوں،بتا بھی نہیں سکتی۔۔۔🍁
A  : پیاسے رہ جاتے ہیں زمانے کے سوالات، میں کس لئے زندہ ہوں،بتا بھی نہیں سکتی۔۔۔🍁 - 
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزاٸیں 
نہ تم یاد آٶ 💔 نہ ہم یاد آٸیں
A  : چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزاٸیں نہ تم یاد آٶ 💔 نہ ہم یاد آٸیں - 
"مگر یہ راز فقط تتلیاں جانتی ہیں"
"چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں"
A  : "مگر یہ راز فقط تتلیاں جانتی ہیں" "چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں" - 
"قسمت نے جیسے توڑا مجھے
مولا ایسے نہ ٹوٹے کوٸ...💔😔
A  : "قسمت نے جیسے توڑا مجھے مولا ایسے نہ ٹوٹے کوٸ...💔😔 - 
یہ میرا عشق تھا یا ____ پھر دیوانگی کی انتہا۔۔۔
تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے ہی خیال مین۔۔۔!!
A  : یہ میرا عشق تھا یا ____ پھر دیوانگی کی انتہا۔۔۔ تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے - 
دوست اب بھی چھیڑتے ہیں تیرے نام سے مجھے
وہ اب بھی سمجھتے ہیں کہ تُو میرا ہے۔۔۔!
A  : دوست اب بھی چھیڑتے ہیں تیرے نام سے مجھے وہ اب بھی سمجھتے ہیں کہ تُو میرا - 
تم چائے جیسی محبت تو کرو😍

 ہم بسکیٹ جیسے نا ٹوٹ جائیں تو کہنا
A  : تم چائے جیسی محبت تو کرو😍 ہم بسکیٹ جیسے نا ٹوٹ جائیں تو کہنا -