Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Ek haq ho bs mra 💔💔
A  : Ek haq ho bs mra 💔💔 - 
جس کو تمہارے چپ ہو جانے سے فرق نہیں پڑتا

 اسے تمہارے مر جانے سے بھی نہیں پڑے گا.
A  : جس کو تمہارے چپ ہو جانے سے فرق نہیں پڑتا اسے تمہارے مر جانے سے بھی نہیں - 
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق اور پھر الوداع🖤🥀
A  : مجھے اچھی لگی اس کی ادا چار دن عشق اور پھر الوداع🖤🥀 - 
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋

خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
A  : سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋ خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋ - 
حال یہ ہے کے اپنی حالت پر.َ
غور کرنے سے بچ رہی ہوں.....💔🔥
A  : حال یہ ہے کے اپنی حالت پر.َ غور کرنے سے بچ رہی ہوں.....💔🔥 - 
الٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میری 
کوئی لے گیا ہے دل سے سمندر نکال کر..!
A  : الٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میری کوئی لے گیا ہے دل سے سمندر نکال کر..! - 
"کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا..!!! 

دوسرا ، دوسرا ہی ہوتا ہے..!!!
A  : "کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا..!!! دوسرا ، دوسرا ہی ہوتا ہے..!!! - 
💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!

💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!.
A  : 💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...! 💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ - 
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
 مـیرا  بـے حـد  خـیال  کـیجیئـے  گا__🥰
A  : آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ مـیرا بـے حـد خـیال کـیجیئـے گا__🥰 - 
ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں مگر ہم سے....
.
 تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے❤🙂
A  : ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں مگر ہم سے.... . تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے - 
😍😍😍 schiii
A  : 😍😍😍 schiii - 
ان کو فرصت ہی نہیں کہ وقت نکالیں،
کیا ایسے ہوتے ہیں چاہنے والے۔۔۔۔۔
A  : ان کو فرصت ہی نہیں کہ وقت نکالیں، کیا ایسے ہوتے ہیں چاہنے والے۔۔۔۔۔ - 
Anaya_zabii
 

-"صرف مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے میں ٹھیک ہوں کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا 🖤🥀

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا ،جہاں دل جھکےوہاں سر جھکا 
وہاں ہاتھ جوڑ کر بیٹھ جا ، نا سوال کر نا جواب دے
A  : کوئی فلسفہ نہیں عشق کا ،جہاں دل جھکےوہاں سر جھکا وہاں ہاتھ جوڑ کر بیٹھ جا ، - 
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ___💔💔
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے ہمیں عام سمجھ لیا..!!🔥🔥
A  : مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ___💔💔 تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے ہمیں - 
رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا 
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
A  : رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا - 
رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا 
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
A  : رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا - 
کسی کو کھو دیا مسکرا کر 
 تو کسی کیلیۓ روۓ بہت
A  : کسی کو کھو دیا مسکرا کر تو کسی کیلیۓ روۓ بہت - 
بہت سے آئیں گے _ تمہاری زندگی میں __ دلچسپ لوگ. .❤
پر _ بهول نہ پاو گے _ ہمارے ساتھ گزارے _ دو پل. .
A  : بہت سے آئیں گے _ تمہاری زندگی میں __ دلچسپ لوگ. .❤ پر _ بهول نہ پاو گے _ - 
مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥
A  : مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊 لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥 -