Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

ہم سے روٹھی ہے تنہائی بھی۔۔
تیری یادوں کا پہرہ کمال کا ہے۔
A  : ہم سے روٹھی ہے تنہائی بھی۔۔ تیری یادوں کا پہرہ کمال کا ہے۔ - 
وہ چند لمحے جو، گزرے...... تیری رفاقت میں,,,,
 نجـانے کتنے برس، میرے کام آئیں گے,,,,,
A  : وہ چند لمحے جو، گزرے...... تیری رفاقت میں,,,, نجـانے کتنے برس، میرے کام - 
اک حماقت یاد آئی____ ہم دیر تک ہنستے رہے
ریل کی غلط پٹری پر بیٹھ کہ ریل کو تکتے رہے
🍁🍂
A  : اک حماقت یاد آئی____ ہم دیر تک ہنستے رہے ریل کی غلط پٹری پر بیٹھ کہ ریل کو - 
انا پر وار کے پھینکے ہیں, ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت , تمھارے جیسے بہت
A  : انا پر وار کے پھینکے ہیں, ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت , تمھارے جیسے بہت - 
ہر کسی سے نبها رہے ہو--
پاگل ہو یا بنا رہے ہو 💔
A  : ہر کسی سے نبها رہے ہو-- پاگل ہو یا بنا رہے ہو 💔 - 
وہ جو کہتا تھا مجھے محبت کرنی نہیں آتی___!!
ﺍﺱ ﺳﮯﺫﺭﺍ ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺳﮑﻬﺎ ﺩﯾﺎ
A  : وہ جو کہتا تھا مجھے محبت کرنی نہیں آتی___!! ﺍﺱ ﺳﮯﺫﺭﺍ ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﻝ - 
کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے 
کوئی تو  مجھ سا سوچتا ہو گا 💕
A  : کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا 💕 - 
مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر،،،
میں مخاطب صرف تم سے ہوں۔۔۔
A  : مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر،،، میں مخاطب صرف تم سے ہوں۔۔۔ - 
کبھی گم سم، کبھی چنچل، کبھی تنہا، کبھی محفل۔۔۔۔
😶😃
A  : کبھی گم سم، کبھی چنچل، کبھی تنہا، کبھی محفل۔۔۔۔ 😶😃 - 
وہ لاحاصل ہی سہی
مگر عشق ہے میرا۔۔😊
A  : وہ لاحاصل ہی سہی مگر عشق ہے میرا۔۔😊 - 
تو اپنے اپ کو میرا سکون رہنے دے،،،
دکھوں کے لیئے سارا جہان کافی ہے۔۔۔💝
A  : تو اپنے اپ کو میرا سکون رہنے دے،،، دکھوں کے لیئے سارا جہان کافی ہے۔۔۔💝 - 
برستی بارش میں، یاد رکھنا،،
تمہیں ستائیں گی، میری آنکھیں۔۔
کسی ولی کے، مزار پر جو،
دعا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔۔۔
🔥
A  : برستی بارش میں، یاد رکھنا،، تمہیں ستائیں گی، میری آنکھیں۔۔ کسی ولی کے، مزار - 
میری کہانی کے ۔۔۔۔اختتام سے  ذرا پہلے،،
اے مصنف اک بار ہی سہی،اسے میرا لکھنا۔۔
🔥
A  : میری کہانی کے ۔۔۔۔اختتام سے ذرا پہلے،، اے مصنف اک بار ہی سہی،اسے میرا - 
جب یار کرے پرواہ میری،،
مجھے کیا پرواہ غیروں کی۔۔
😌
A  : جب یار کرے پرواہ میری،، مجھے کیا پرواہ غیروں کی۔۔ 😌 - 
کبھی آکر کچھ وقت ہمارے ساتھ بھی گزار!!💞💞
جتنا تم نے سنا ہے _____اتنے برے نہیں ہے ہم!!💞💞
A  : کبھی آکر کچھ وقت ہمارے ساتھ بھی گزار!!💞💞 جتنا تم نے سنا ہے _____اتنے برے - 
Anaya_zabii
 

جس کا دل دکھائو، معافی بھی اسی سے مانگو۔
بندہ ناراض ہو تو اللہ بھی نہیں مانتا🥀

💔
اذیت ___ راس ہے سائیں🔥
جی بھر کے ستایا جائے_!!🥀
A  : 💔 اذیت ___ راس ہے سائیں🔥 جی بھر کے ستایا جائے_!!🥀 - 
اور پھر راحتیں بوجھ ہوئی ہم پر،🥀
اور پھر الجھنوں کے دیوانے ہوئے ہم
A  : اور پھر راحتیں بوجھ ہوئی ہم پر،🥀 اور پھر الجھنوں کے دیوانے ہوئے ہم - 
Anaya_zabii
 

میں ایسی لڑکی ہوں کہ کسی ایمبولینس کو سڑک پر گزرتا دیکھ لوں تو ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے لگتی ہوں 🥀💯

انسان بہت خودغرض ہے پسند کرے تو برائی نہی دیکھتا 
نفرت کرے تو اچھائی نہی دیکھتا!🔥
A  : انسان بہت خودغرض ہے پسند کرے تو برائی نہی دیکھتا نفرت کرے تو اچھائی نہی -