کیا شخص تھا کہ مجھے خود سے بیزار کر گیا🥀😢
زندگی کی راہ میں ملیں گے ہزارو مسافر تجھے🔥
عمر بھر بھول نہ پاؤ گی تم وہ ملاقات ہوں میں...💔💯
ہمیں تُو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا..🌚 -
کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے، حیرت ہے.🔥🥀"
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟🖤🥀












تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیر❤️

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain