Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ ﻃﻠﺴﻢ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ 

ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗا ﮨﻮﮞ۔۔۔!!
A  : ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ ﻃﻠﺴﻢ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ ﺗﻤﺎﻡ - 
کون کسی کا یار ہے سائیں،،
یاری بھی بیوپار ہے سائیں،

یہ بھی جھوٹا ، وہ بھی جھوٹا،،
جھوٹوں کا سنسار ہے سائیں۔۔
Anoo
A  : کون کسی کا یار ہے سائیں،، یاری بھی بیوپار ہے سائیں، یہ بھی جھوٹا ، وہ بھی - 
Anaya_zabii
 

ایک آدمی سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا،،،
میں پوچھیا اے کی،،،
کیندا مچھلی نئ تے شوربا ای سئ۔۔۔😜

بھلا میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں،،
اداس ہوں تو ہوں، تمھیں بتاؤں کیوں۔۔۔
Anoo
A  : بھلا میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں،، اداس ہوں تو ہوں، تمھیں بتاؤں کیوں۔۔۔ Anoo - 
چھینکیں آ رہی ہیں 😒
سچ دسو کون یاد کر ریا مینوں۔۔🙈
A  : چھینکیں آ رہی ہیں 😒 سچ دسو کون یاد کر ریا مینوں۔۔🙈 - 
تم کو کھینچ لائے گا کئی بہانوں سے،،،
اک جادو جو میری ذات میں ہے۔۔۔💝
A  : تم کو کھینچ لائے گا کئی بہانوں سے،،، اک جادو جو میری ذات میں ہے۔۔۔💝 - 
رات اتنی عجیب حالت تھی،،
آپ ہوتے تو آپ بھی روتے۔۔۔
🍁
A  : رات اتنی عجیب حالت تھی،، آپ ہوتے تو آپ بھی روتے۔۔۔ 🍁 - 
Anaya_zabii
 

ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں،،،،
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں 😀

بس تعلق کا انتقال ہوا🙂
زندہ دونوں طرف محبت ہے 💕
A  : بس تعلق کا انتقال ہوا🙂 زندہ دونوں طرف محبت ہے 💕 - 
سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
A  : سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔ - 
ھم لوگ بھی_ کتنے عجیب ہیں 
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
A  : ھم لوگ بھی_ کتنے عجیب ہیں نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں - 
تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ہے😍😘

 مجھے ناز ہے کے تو میرا انتخاب ہے🙈😊
A  : تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ہے😍😘 مجھے ناز ہے کے تو میرا انتخاب ہے🙈😊 - 
کچھ تو رحم کر میری حالت پہ❤️
میں بیٹھ جاتا ہوں چھوٹے بچے کی طرح پکڑ کہ سر کو❤️
A  : کچھ تو رحم کر میری حالت پہ❤️ میں بیٹھ جاتا ہوں چھوٹے بچے کی طرح پکڑ کہ سر - 
وہ میری خوبیوں کا وِرد کرنے والا
اب میری خامیوں پر خطاب کرتا ہے..🙂
A  : وہ میری خوبیوں کا وِرد کرنے والا اب میری خامیوں پر خطاب کرتا ہے..🙂 - 
کوئی خبر تو لے اُس کی..
❤🖤
جو میری خبر نہیں لیتا..
A  : کوئی خبر تو لے اُس کی.. ❤🖤 جو میری خبر نہیں لیتا.. - 
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
A  : یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔 😢😥 تم منزل کی بات کرتے ہو - 
وہ میرے روٹھ جانے پہ رونے والا،،
ہائے مجھے بھولنے کی جسارت کر بیٹھا۔۔
🔥
A  : وہ میرے روٹھ جانے پہ رونے والا،، ہائے مجھے بھولنے کی جسارت کر بیٹھا۔۔ 🔥 - 
ہم اپنی اسی ادا پر تھوڑا غرور کرتے ہیں 

نفرت ہو یا محبت دونوں بھر پور کرتے ہیں
A  : ہم اپنی اسی ادا پر تھوڑا غرور کرتے ہیں نفرت ہو یا محبت دونوں بھر پور کرتے - 
مجھ میں کچھ
بھی خاص نہی مرشد🔥
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہی ملتے 🖤
A  : مجھ میں کچھ بھی خاص نہی مرشد🔥 لیکن مجھ جیسے عام بھی نہی ملتے 🖤 - 
Funny joke
A  : Schii btmeez hun main😂😂😂🤣🤣 -