بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
اگر کسی نے محبت سیکھنی ھو تو۔
فیس بُک کا چکر لگا لے۔
یہاں 3, 3 ماہ کے شارٹ کورس بھی کرواۓ جاتے ھیں۔😂😂😂😂😂
سبھی قہقوں سے، سوگوں سے🔥
ھائے دل بھر گیا لوگوں سے💔🙏
#
مجھ سے کہتا ہے ہر شخص کہ بات کرو
اس کی بات کرے کوئی! تو بات کروں ...
#بچپن ہی #ٹھیک تھا #یار😊
#دانٹ #ٹوٹتے تھے #دل #نہیں💔
کیا صرف ہم ہی سدا اُس کے وفادار رہتے !
کیا صرف ہمارے ہی نوالوں میں نمک تھا_!
Sometime silence is the best way to say shut up ........😶
سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈
اختلافات اپنی جگہ لیکن آپ کو یہ ماننا پڑے گا کہ نواز شریف کے دور میں سردی کم تھی 😂
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں
مگر انی دیےتوں نئیں ملدی.😛😜😂😒
ہم نے تین بچوں کے نام تک سوچ لیۓ تھے
پھر چھوٹے بچے کےنام پر اختلاف ہوا اور اُس نے مجھے بلاک کر دیا
😥😥😥😥😥😥
تم تماشہ سمجھتے ھو..?
خدارا زندگی ھے میری😔
تھرکیوں کو شہید قرار دیا جائے کیوں کہ وہ لڑکیوں پے مر کے بھی زندہ رہتے ہیں😂😂😂😂😂
ایران کی جگہ پاکستان ہوتا تو اینٹ کا جواب ٹویٹ سے دیتا اور
گانا بھی ریلیز ہو جاتا🤣
آج مجھے ایک لڑکی نےبولا تم بہت cute ہو😊😊
میں نے بلاک کر دیا😏😏
ساڈے نال مزاق😜😜
لڑکیاں پانچ کلو میک اپ کرکے کہتی ہیں
نسرین تم کو تو پتہ میں سادگی پسند ہو بناوٹ کہاں مجھے آتی😝😜😂

مرد شادی سے پہلے اپوزیشن کی طرح مہنگے تحائف دینے کا وعدہ کرتا ہے اور شادی کے بعد حکومت کی طرح بیرونی قرضوں کا رونا روتا رہتا ہے.😂😂😂
حدودِ عِشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے۔۔۔ !!!
وہ جو مُخلِص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے.
زندگی تو ہلکی پھُلکی سی ہے
بوجھ تو سارا رضائیوں، کمبلوں، چادروں اور جیکٹوں کا ہے ⛄😂🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain