مرد کی بہت سی پریشانیاں ۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
نئی تحقیق😍😜🙈
Tharkiii
آج کے اہلِ دل بھى کیا کہیۓ
عمر سولہ، تو عشق سترہ ہیں
بابا جی فرماتے ہیں ۔
ایمبولنس ہو یابارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہۓ
کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں😉😂😂😂
#
آدھی رات---- تیز بارش---- ایک عدد روتا ہوا کاکا----- اس کو چپ کرواتی ہوئی تم ----- اور چائے بناتا ہوا میں 🙈😜😘
*جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں ، بدقسمتی سے ہم انہیں قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں.....!!!*💞
جو لڑکی خود ان باکس میں آئے تو سمجھ جاؤ کہ حاجی شکور شکار کی تاڑ میں ہے🤣🤣😂😛
پندرہ دن بعد نہایاہوں😍😍
رنگ ہی بدل گیا میرا بھی اور صابن کا بھی😅😜😬😬
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے.....ابھی کل کی بات ہے
آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😀😁😂🤣🤣🙊🙈
💫
سردی جی رحم کرو____😬😬
حال وی کوئی نہیں
تے نال وی کوئی نہیں😬😬😬😂😂

جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے پر زبان سے لگی چوٹ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی
اس لئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسلہ حل کر لیں...😁😂
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں.
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دُکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂🔥❤👈
ہر ماں کی خواہش😂😌
بہو چاند سی ہو😉😍
اپنا بیٹا بے شک😝😜
استری کے منہ والا ہو😂😂
خــتم کــرو مایــــوسی اور سب سے نـــــفـــــرتیـں
دل رب کا گھــــــر ھے کــــوئی آستــــانہ ابلیس نہیـــں
ٹھنڈ اتنی زیادہ ہے کہ بستر بھی کہہ رہا ہے 😜😜😜😜
مجھے چھوڑ کر جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے
😂😂😂😂😝🤭🤣🤣
ربا اک واری نکاح کر دے فیر پاویں جان کڈھ لی مولوی دی میری نی🙉🙉🙉
وہ کہنا یہ تھا کہ"
اگر آپکی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو"🧐
اپنے موبائل کو سر پر سات بار گھما کر کچرے میں پھینک دے...😛🤪😌
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
پیٹرول مہنگا چرس سستی 😆😯
اب آپ خود بتاؤ انسان جھومے یا گھومیں 😂👻👻😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain