Damadam.pk
AngeL_haya's posts | Damadam

AngeL_haya's posts:

AngeL_haya
 

PROFILE
99
POSTS
My profile
CHANGE PASSWORD
About me:
Intro:
City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 1 week, 5 days ago
Popularity and blocks:
Total likes: 146 (+2 in last 24 hours)
Trending posts: view
Followers: 25 verified followers
0 unverified followers
Following: 3
Blocked users: 9

ایک تیرے عشق پہ سب وار دیئے ہیں میں نے...
رنگ جو تین سو پیسنٹھ تھے میری آنکھوں میں.
A  : ایک تیرے عشق پہ سب وار دیئے ہیں میں نے... رنگ جو تین سو پیسنٹھ تھے میری - 
AngeL_haya
 

بات سمجھ بہن
وہ صرف آنکھوں کے نیچے ہلکے لاے گا بارات نہیں 🙂🤌

AngeL_haya
 

Sab ko itna ignore kar diya he k ab koi message bhi naii karta..🤦🤌

AngeL_haya
 

Pasandeeda mard ki na pasandeeda aurat ban gayi hon🙂

AngeL_haya
 

دادی کے نام خط ..
سکول میں ہر بار " دادی فوت ہوگئی"
کہنے پر معذرت 🙂💔

AngeL_haya
 

مرد بھی بڑی پیاری چیز ہے
آپ اسے گڈ مارننگ کا اک میسج کریں وہ گڈ نائٹ تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گا🤦

AngeL_haya
 

itni buri hun abhi tak koi خط موصول naii hua !! 🙂

Boys kinne loyal hote naa.🤷
A  : Boys kinne loyal hote naa.🤷 - 
AngeL_haya
 

Tum sab offline ho Jao mujhe akele rehna he..🤷🤦

AngeL_haya
 

نہ کسی تردید کا صدمہ، نہ اثبات کا دکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو کس بات کا دکھ🫰

AngeL_haya
 

سب گزر جاتا ہے پر بھلایا نہیں جاتا 🙂

AngeL_haya
 

" اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ؛ مٙن پسند شخص اگر ہر مرض کی دوا ہے تو دُوسری طرف ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ بھی وہی ہوتا ہے! ۔ 🍂

AngeL_haya
 

" میں نے کبھی چالاک یا مطلبی لوگوں کو ڈپریشن یا انگزائٹی میں مُبتلا ہوتے نہیں دیکھا ، میں نے نہیں دیکھا کہ ؛ ایسے لوگوں کو کبھی پینک اٹیک آتے ہوں ۔۔۔ یہ اذیتیں محض حساس لوگوں کے لِیے ہی ہوتی ہیں! ۔ " 💔

AngeL_haya
 

𝑫𝒖𝒏𝒊𝒂 𝒀𝒆 𝑱𝒆𝒆𝒕 𝑮𝒂𝒚𝒊𝒊 𝑫𝒊𝒍 𝒉𝒂𝒂𝒓 𝑮𝒊𝒂🫶

AngeL_haya
 

Agr aap mere anger issues sambhal sakte hen to meri taraf se haan he...🙂🤝

AngeL_haya
 

جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ.!!
کیا تماشا ہو؟
میں اگر انہیں پاگل کر دوں۔۔۔🙂

AngeL_haya
 

یارب
تھام لیجیے ناں بہت
تھک گئی ہوں میں

AngeL_haya
 

ye kia mazaq he yawrr 81 meri posts hen aur trend Sirf 16 huyin..🙌🤦

AngeL_haya
 

Winter is not romantic for everyone..
Bartan dhoye hen kabhi..??