when my heart said: 🖤 دوبارہ پکار لینا تھا !! ایک پکار شاید خلقت کی بھیڑ؛ میں اس پار نہ گئی ہو ۔۔ and then my mind said: 🧠 جانے والوں کو صرف دیکھا کرتے ہیں؛ انہیں پکارنا سماعت کا شور اور دل کی اذیت ہوتی ہے ۔۔ then I feel very badly: 🍁 میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر؛ خشک پتوں کی طرح روز بکھرتی ہوں ۔۔🍂