Damadam.pk
AngeL_haya's posts | Damadam

AngeL_haya's posts:

AngeL_haya
 

اگر تم خیالوں کی قید میں ہو تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے..🤞

AngeL_haya
 

کچھ لوگ آپ سے ناراض ہیں،
کیونکہ آپ کو اس طرح تکلیف نہیں پہنچ رہی جس طرح وہ سوچتے تھے،
براہ کرم انہیں مایوس کرنا جاری رکھیں..🍂

AngeL_haya
 

𝑻𝒉𝒆𝒚 𝒂𝒓𝒆 𝒊𝒈𝒏𝒐𝒓𝒊𝒏𝒈 𝒚𝒐𝒖, 𝒏𝒐 𝒎𝒂𝒕𝒕𝒆𝒓 𝒘𝒉𝒂𝒕 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒓𝒆𝒂𝒔𝒐𝒏. 𝑻𝒉𝒆 𝒊𝒎𝒑𝒐𝒓𝒕𝒂𝒏𝒕 𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒃𝒆𝒉𝒂𝒗𝒊𝒐𝒓 𝒊𝒔 𝒉𝒖𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒇𝒇𝒆𝒄𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒎𝒆𝒏𝒕𝒂𝒍 𝒉𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉...
کسی کے لیے ہر وقت حاضر رہو گے تو لوگ اچھا نہیں فالتو سمجھیں گے۔۔🖤🥀

AngeL_haya
 

Don't tell people you are an introvert,
just Say:
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی
کبھی کبھی تو میں خود کو بھی زہر لگتی ہوں۔🫰

AngeL_haya
 

" سیاہ بختی نے مُجھے اِس قدر خود میں لپیٹ لِیا ہے کہ ؛ اگر دُنیا میں صرف دو لوگ رہ جائیں ایک میں اور ایک تُم ، تُم تب بھی مُجھے نہیں مِل سکتے! ۔ " 💔

AngeL_haya
 

" جب خواب ٹُوٹتے ہیں تو نہ چاند چہرے چاند رہتے ہیں نہ سِتارہ آنکھیں سِتارہ ۔۔۔ زندگی بس اِک تاریک آسماں بن کے رہ جاتی ہے! ۔ " 🍂
میری ذات ذرہِ بے نشاں! ۔ 🖤