Damadam.pk
Angel10_pk's posts | Damadam

Angel10_pk's posts:

Angel10_pk
 

💔بہت گہری تھی رات لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔

Angel10_pk
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

Angel10_pk
 

"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
*"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥

Angel10_pk
 

رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤

SB mAr nHi jaTy
A  : SB mAr nHi jaTy - 
Angel10_pk
 

تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ھوا !!!!!!
"اے دوست"
لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی۔#💔

Angel10_pk
 

"_💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌

Angel10_pk
 

نبض و دل ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے
اور کیا چاھتے ہو ۔۔۔؟؟ نوح کا طوفاں آئے۔۔۔۔۔ ❣️❣️❤️❤️

Angel10_pk
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔

Angel10_pk
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤

Angel10_pk
 

جانتے ہو 💞⚘⚘
جس سے محبت ہوتی ہے ناں
پھر ُاسکا مان نہیں توڑا جاتا

Angel10_pk
 

💔تیرے علاوہ اور کیا سوچیں..,💔
😭😭
💔یہ سوچ سوچ کے سر دکھتا ہے💔

Angel10_pk
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Angel10_pk
 

" کیا نین ، جو اُتار نہ پائیں تیری نظر 💖💖❤
وہ دل ہی کیا جو صدقے میں وارا نہ جا سکے"

Angel10_pk
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Angel10_pk
 

ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤

"عشق" "عشق"
A  : "عشق" "عشق" - 
Angel10_pk
 

ہر اس لڑکی کے لیے جو اپنے اردگرد لڑکوں کا ہجوم ہونے پر فخر محسوس کرتی ہیں۔
!یاد راہے
مکھیوں کی کثرات گنداگی کی دلیل ہے

Angel10_pk
 

سوچ سمجھ کر بولا کرو
الفظ نسلوں کا تعارف کروادتیے ہیں

Hayee shadi
A  : Hayee shadi -