Damadam.pk
Angel10_pk's posts | Damadam

Angel10_pk's posts:

Angel10_pk
 

*💔یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں💔*
*💔زرا آؤ!سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے💔*

Angel10_pk
 

ہچکیاں لیتے ہوئے_______دل کی رگئیں ٹوٹ گئی ،،
۔
تیری یادوں نے_______عجب قہر مچا رکھا ہے۔۔۔!!!

Angel10_pk
 

*گلاب خواب دوا زہر جام کیا کیا ہے ؟*
*میں آگئ ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے* ☺☺👉🏻

Angel10_pk
 

💔محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آئے
💞 جہاں دیکھا حسین چہرہ وہاں ایمان لے آئے

Angel10_pk
 

Good night frndz take care Allah hafiz😊😊

Angel10_pk
 

I may not be the RIGHT ONE
But i always try to be the ~••PERFECT ONE••~

Keep smiling😊
A  🔥 : Keep smiling😊 - 
Angel10_pk
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀

Angel10_pk
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Angel10_pk
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Angel10_pk
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔

Angel10_pk
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

Angel10_pk
 

مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔

Angel10_pk
 

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ♥
♥ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ♥
♥ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔

Angel10_pk
 

" عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💔
👌💯

Angel10_pk
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤

Angel10_pk
 

اونچی عمارتوں نے گھیر لیا مکاں میرا
کچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے 🍂🍂🍂
🥀 مرشد 🦋

Angel10_pk
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐

Angel10_pk
 

پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں،
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا...💔

Angel10_pk
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
💞💞💞