#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂
*بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو* 💔💯
*مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری* 🥀🔥
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
سچ کہوں ، اپنی مُحبّت پہ ندامت سی ھُوئی 💔
جب بھی دیکھی تِری اُتری ھُوئی صُورت میں نے 🔥
لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے
حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے
لوگ اچھے ہیں بہت دِل میں اُتر جاتے ہیں
اک بُرائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں
وہ سگریٹوں کے دھویں کا عادی
میں ناولوں کے خمار سی لڑکی🔥
آنسو نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوئے بھی رُلاتا ہے
Good night frndz Allah hafiz😊
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ
اور جب تمہیں مجھ سے محبت کا
اظہار کرنا ہو تو سیاہ رنگ پہنا اور میرے لیے چائے بنانا ____________________'' 🖤😊
*اک اور محبت بھی تھی اس کی منتظر*
*وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہ تھا*
:کچھ اس طرح سے توڑے ہیں تعلق انہوں نے ،،،،،،،،💔
کہ ایک مدت تک ڈھونڈ رہى ہوں قصور اپنا ۔۔!!! 💔📚
جنہیں احساس ہی نہ ہو
اُن سے گِلے کیسے شکوے کیسے
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں❤
ان کو رستے فریب دیتے ہیں
جن
کو منزل پہ مان ہوتا ہے💔
روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
"_💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain