*موت ہم کو گوارہ ہے لیکن*
*کیا کرو دم نکلتا نہیں ~~*😭😭💔
بڑی شدت سے موت کے انتظار میں ہوں۔ میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا۔۔۔۔۔۔
کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے🖤 تجربہ دے کر وہ میری ساری معصومیت لے گیا🌾
ہم محبت پرست لوگ جب رو نہیں پاتے تو مسکرا دیتے ہیں♡
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!! بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞
ہم ناداں تھے جو اس کو اپنا ہمسفر سمجھ بیٹھے وہ چلتا تھا میرے ساتھ مگر کسی اور کی تلاش میں #باغی
• اِک تیرے بغیر سگریٹ کی طرح، ہم نے زندگی کی ہر خوشی جلا دی. 💔💥
#دلوں_میں_رہنا_سیکھے #غرور_میں_تو_سب_رہتے_ہیں
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
تیرے بغیر بھی تو غنیمت ھے زندگی خود کو گنوا کے کون تیری جستجو کرے 😟😟
لوگ دیوانے ہیں خوبصورتی کے...💞
ہم کہا جائیں اپنی سادگی لے کر💞
ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٶ کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں رہ جاتی ہیں..
خود کشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے مسکرانا چھوڑ دیا
Waqt any par log sath km or mashwary ziada dety hen"""
میں ڈسا ہوا انسانوں کا
مجھے درندوں کا اب خوف نہیں 💔🔥
جنہیں احساس ہی نہ ہو
اُن سے گِلے کیسے شکوے کیسے
مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
معلوم تھا بھول جاؤگے مجھے
خوشی ہوئی امید پر پورا اترے
جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ
کیا تماشہ ہو اگر انہیں پاگل کر دوں
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا
تمہارا مل جانا---ضروری تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain