مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
کوئی سمجھے تو ........ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے ......... گناہ کبیرہ نہیں.💔💔👉👉🔥
کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔
ساری زندگی اسی فکر میں گزر جاتی ہیے کہ
لوگ کیا کہیں گے
آخر میں لوگ صرف اتنا ہی کہتے ہیں
(نَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)
اب میں نہیں چاہتی۔۔۔۔😒
کوئی مجھے چاہے,,,,☺
بس میں چاھوں ۔۔۔😍
جسے چاھوں۔۔۔۔😎
چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں
اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤
Wishing u a Many many happy retruns of the day my dear sis may Allah bless u more happness in ur life 😍🎊🎉🎈🎈♥️
Happy Wala Birthday dear🎂

یہاں لوگ اپنی غلطى نہیں مانتے
کسی کو اپنا کیسے مانیں گے
اچھی تربیت گھروں سے ملتی ہے
انچے اسکول صرف تعیلم دیتے ہیں
کتنی حسرت تھی کے انجام بدل جائےگا
آخری ورق کئ بار پلٹ کے دیکھا
زندگی میں خیر خواہ لوگ کم
اور خوامخواہ ۔۔۔۔۔۔۔ زیاداہ ہیں
سارے تعلق نبھارہے ہو
?....پگل ہو یا بنا رہے ہو
_ ہر شخص پارسائ کی عمدہ مثال تھا
_ دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
آئینہ پھلا رہا ہے خود فریبی کا مرض،
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں!



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain