حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں!
💔🥀
میں شوق کا کام بڑے شوق سے کرتی ہوں
یا رب میرے اس دیے کو جلاے رکھنا 🍁🖤
انسان بھی کیا چیز ہے
ایک میں وفا نہیں اور دوسرے کو وفا کی امید ہے 🌚
پیار شکل سے نہیں دل سے ہوتا ہے ایسا بولنے والے تھوڑی دیر میں ہی فوٹو مانگنا شروع کر دیتے ہیں😜😂😂.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain