بوجھ بنو گا اک دن اپنے دوستوں پر
مرشد..
کندھا بدلتے رہیں گے ہر دو قدم کے بعد
مجھ پہ جو گزرتی ہے تم کیا سن پاؤ گے
نازک سا دل رکھتے ہو رونے لگ جاؤ گے
سوچ سمجھ کر دکھ بانٹا کرو
اسکرین شوٹ کا زمانہ ہے
تو مسیحا ہے، مسیحائی بھی تو کر پھر
کہ دنیا کو بتائیں کہ تیرے طلبگار ہیں ہم
me apny sary followers ki posts like keti hon
لوگوں کو فنائے عشق کا الزام کیوں میں دوں؟ ؟
جس کو کبھی مجھ سے محبت ہوئی نہیں!!
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہوگئی
ایک عرصہ ہوا خبر تک لینے نہیں آیا
بڑا آیا تھا زندگی بھر کا ساتھ دینے..!!
ڈھونڈتا پھرتا ہوں اِک شہرِ تَخٌیُلِ میں تجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانیِ بھی نہیں
اس عارضی دنیا میں ہر بات ادھوری ھے
ہر جیت ھے لا حاصل ہر مات ادھوری ھے
کیا خوب تماشہ ھے یہ کار گہ ہستی
ہر جسم سلامت ھے ہر ذات ادھوری ھے...!!!
__"🙊😂"
دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں
برائے مہربانی دونوں سے دور رہیں 😐🖤😂😂
_____________✍️
کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ..اُسے ہمیشہ دعاؤں یاد رکھا جائے🙂✨
واسطے پڑتے تو کردار کھولتے ہیں
باتوں سے ہر شخص پارسا ہے✌🏻
انسان کو حکم تھا اپنے نفس کو مار دو
لیکن انسان نے اپنے ضمیر کو ہی مار دیا
اس شخص کو کبھی مت گنوانا جس کے "دل" میں تمھارے لیے "محبت " فکر" عزت" اور " چاہت "ہو تمہارے لیے
عورتوں میں اِک چیز حیران کن ہےکہ...پیار سے بلانے پر یہ روتے روتے بھی ہنس پڑتی ہیں....🥀
اپنی بیٹیوں کو اداکاراؤں جیسا نہیں
فاطمہ بنت محمد جیسا بناؤ
جب دل گھبرائے تو الم نشراح پڑھ لیا کرو
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain