Damadam.pk
Angel10_pk's posts | Damadam

Angel10_pk's posts:

Angel10_pk
 

مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں 🙂
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے، نا ضرورت سے زیادہ کڑوے

Angel10_pk
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں

Angel10_pk
 

میں زیست اٹھا لایا ہوں، اے میرے خریدار۔۔۔
اور تم ہو کہ اک ہی پل مانگ رہے ہو🥀

Angel10_pk
 

اس نے جب کہا برے ہو تم💔
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی🙂

Angel10_pk
 

تو ملے یا نہ ملے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوچ کر

Angel10_pk
 

آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے
تیرے غم کتنے پیاسے تھے

Sabar 👆
A  : Sabar 👆 - 
Angel10_pk
 

عجب شرطیں لگاتی ہے محبت کی تجارت بھی
میرے حصے میں لاگت بھی___ خسارہ بھی ____ مشقت بھی

Angel10_pk
 

وفا کے اس شہر، میں ہم جیسا سوداگر نہیں ملے گا ۔۔۔
ہم تو آنسو بھی خرید لیتے ہیں، اپنی مسکراہٹ دے کر 🙂

Angel10_pk
 

آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص، ایک شام میں کتنا بدل گیا ....

Angel10_pk
 

"ع" کے بعد "غ" لازمی ہے ۔۔۔۔۔۔صاحب
" عشق" ہو اور "غم" نہ ہو ناممکن ہے۔۔۔۔

Angel10_pk
 

ہم نے فجر کی دعا میں اس کو منگا
پر اسے چاہیے والا تہجد کا پابند تھا

Angel10_pk
 

اب آپ سامنے ہیں تو کچھ بھی نہیں ہے یاد!!!
ورنہ کچھ آپ ہمیں سے کہنا ضرور تھا..!!!!!

Angel10_pk
 

جس نے پیا وہ اپنا نشاں ڈھونڈتا رہا..
اے جام عشق ہم تیری تاثیر کے صدقے...

Angel10_pk
 

حاصل کر لیجئے یہ گنوا دیجئے
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئے

Angel10_pk
 

ہر ایک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کوڑے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم

Angel10_pk
 

دوستی دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے

Angel10_pk
 

کہتے ہیں اک سڑک محبت کی
😊😍🔥 کراچی سے بھی گزرتی ہے

My 2 latter zo nd u
A  : My 2 latter zo nd u - 
Indeed
A  : Indeed -