Damadam.pk
Angel10_pk's posts | Damadam

Angel10_pk's posts:

Boom Boom😍
A  : Boom Boom😍 - 
Exactly
A  : Exactly - 
Angel10_pk
 

اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا 💔

Memes & Satire image
A  : Its true - 
Agree💯
A  : Agree💯 - 
Plz don't purchase any products of Israel
A  : Plz don't purchase any products of Israel - 
Ban all tha israel products ❌
A  : Ban all tha israel products ❌ - 
Angel10_pk
 

ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں غم نہیں ہوتا
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا 🙂💔🔥
#💔💔

Angel10_pk
 

•°_______✨🌸🥀"
جو حق میں بہتر نہ ہو...🔥
وہ رونے سے بھی نہیں ملتا 💯

Angel10_pk
 

خوش رکھا کجئیے خودکومحترمہ..۔
آئنیے سےکہہ رہی تھی میں۔۔!!👑

Angel10_pk
 

سائیں دنیا رنگین ھے بہت 🙂
اور میں شدائی سیاہ رنگ کی 🖤

Angel10_pk
 

ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوۓ ہیں ہم...

Angel10_pk
 

ہر سوال کا جواب دے گی۔۔
اور ہاں آٸندہ مجھے ان لڑکیوں کے ساتھ کمپیٸر کیا نہ تو میں منہ توڑ دو گی ۔۔👊😡
آخرکار ذلیل ہوکر کمرے سے باہر نکلا پر بہت کچھ سیکھنے کو ملا جو کہ مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔۔میری بہن نے مجھے سنا دی اچھا ہوا یہ میری بہن میرا غرور هے..💗💗💗

Angel10_pk
 

,اور میرا بیٹا,مجھے کیا ضرورت ہے سانپ پکڑنے کی یا کاکروچ مارنے کی میری طاقت میرا فخر میر سب کچھ ہر مشکل گھڑی میں میرے ساتھ ہوتے ہیں۔مجھے کیا غم کسی سے ؟؟
مرد اور عورتوں میں بہت بڑا فرق ہے نوجوان بہن اپنے پانچ سال کے بھاٸی کو بازار لے جاتی ہے اور خود کو مضبوط سمجھتی ہے کیونکہ وہ جانتی ہے بھاٸی چھوٹا ہو یا بڑا اس کا محافظ ہے۔۔💪✌
مگر جوان بھاٸی دس سالہ بہن کو سکول بھی چھوڑنے جاۓ تو اس کا غرور اس کی طاقت ٹوٹ جاتی ہے کیونکہ بہنوں کو کمزوری سمجھتے ہیں کچھ لوگ۔۔😓
میں مضبوط ہوں ان تمام یورپ کی لڑکیوں سے کیونکہ میرے پاس وہ طاقت ہے جو ان کے پاس نہیں اور یہ طاقت یہی لوگ میرے مرنے کے بعد بھی میرا ساتھ دیں گے۔۔💗
اب کمرے سے باہر نکلو اور ہاں کسی انگریز سے بات ہوٸی اسے کہنا تمارا کوٸی بھاٸی ہے ؟؟؟😏
جواب میں اس کی خاموشی تمارے ہر سوال
Continue

Angel10_pk
 

اور مضبوط بن جاتی ہیں۔✊
مگر 21 سال تک تو ہمارے نخرے اٹھاۓ جاتے ہیں نکاح کے بعد ہمیں جوان ہونے کا موقعہ ملتا ہے۔ہمیں گھر میں سجا کر رکھا جاتا ہے اور وہ شہروں کی زینت بنتی ہیں۔😓
ہر عورت کاکروچ سے ڈرتی ہے پر فرق صرف اتنا ہے جب پہلی بار کاکورچ ان کے سامنے آتا ہے تو ان کا بھاٸی مار دیتا ہے دوسری بار ان کی ماں مار دیتی ہے تیسری بار جب اتا ہے تو پکارتی ہے مگر کوٸی نہیں آتا اس کی مدد کو وہ ہمت کرکے خود مار دیتی ہے اور اسی طرع وہ سانپ بھی خود پکڑنا سیکھتی ہے کہیں پیشے کے طور پر کہی اپنی مدد اپ کے تحت میرے سامنے جب بھی کوٸی مصیبت یا مشکل وقت آیا تو بابا,مما,چچا,داداجان,ماموں جان,سب میری ڈھال بن کرکھڑے ہوتے ہیں۔۔💪👊
مجھے مضبوط ہونے کا موقعہ ہی نہیں ملا کبھی کیونکہ مجھ پر کوٸی مصیبت آۓ تو سب میرے سامنے ہوں گے۔✌💪
آج تم,کل میرا شوہر,Continue

Angel10_pk
 

وقت میں نے طنزیہ انداز میں کہا چاٸنا اور امریکہ کی لڑکیاں تو سانپ پکڑتی ہیں اور میری نمونی گڑیا کاکروچ سے ڈر گٸ۔۔😅
وہ عورتیں مضبوط ہوتی ہیں کیونکہ ان کے تمارے جیسے بھاٸی نہیں ہوتے اور ہاں آٸندہ ان یورپ کی عورتوں کے ساتھ مجھے کمپیٸر نہ کرنا سمجھ لگی ۔۔۔اس کا یہ جملہ میرے کانوں میں گھونجا۔۔😫
ایک بار تو ایسا لگا شاہد اس نے یہ بات مجھے سنانے کیلے کہی ہو مگر میں اس کا مطلب جاننے کیلے دوبارہ اس کے پاس گیا منہ بناۓ بیٹھ گیا اور بولا کیا مطلب ہے تماری اس بات کا ایک بار پھر کہنا؟؟😯
میں نے کہا ان کے تمارے جیسے سویٹ بھاٸی نہیں ہوتے میرے گال چھوتے ہوۓ اس نے بات جاری رکھی۔۔😍
ان لڑکیوں کی عزت ان کے اپنے وجود تک محدود ہوتی ہے۔پر میری عزت پورے خاندان کی عزت ہے۔😍
انہیں 18 سال کا ہوتے ہی گھر سے نکال دیا جاتا ہے پھر وہ کام کرتی ہیں Continue

Angel10_pk
 

مسلمان عورتوں کی طاقت۔۔💪💗
ایک روز فضول بیٹھا کہی سوچو میں گم تھا بے سکونی سی چھاٸی ہوٸی تھی۔اچانک موباٸل پر نظر پڑی تو فیس بک کھول کر بیٹھ گیا۔
فیسبک پر ایک پوسٹ دیکھنے کو ملی لکھا تھا کہ امریکہ اور چاٸنا کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں اور ہماری نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈرتی ہیں۔میں بھی کافی ہنسا اور کمنٹ بھی کردیا۔😅
تھوڑی دیر بعد بہن کی چیخ سناٸی کاکروچ کاکروچ موباٸل چھوڑا اور کچن میں گیا کاکروچ مارا اور بہن پر ہنسنے لگا ہنستے ہنستے اس پر نظر پڑی تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔ناراضگی دیکھاۓ وہ روم میں چلی گٸ یہ بات جانتے ہوۓ کہ میں نے کچھ دیر بعد اسے منانے آجانا ہے اور معمول کے مطابق میں اسے منانے بھی گیا۔😊
کچھ لے دے کر معاملہ سلجایا گیا بہن تھی راضی نامہ تو رشوت دینے سے ہی ہونا تھا۔رشوت دی روم سے باہر نکلتے وقت میں نے Continue...

Funny joke
A  : Hahaha literally - 
Angel10_pk
 

لعنتی بہت دیکھے ہیں😂
لیکن میرے دوستوں کا اپنا ہی ایک مقام ہے😂♥️👀

Angel10_pk
 

:آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود ہو جاتی ہے..❤✨