سب کہتے ہیں خوش ہوں میں👀😔
میرا دکھاوا بھی کمال کا ہے صاحب🙂✌️
مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے🔥💯❤
#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉
دنیا میں آۓ ہیں کہانی تو بنے گی !
کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی 👑💯
#دنیا میں #آے ہیں✨
#کہانی تو #بنے گی👑
مرشد معاملہ تھوڑا سنگین ہے..
یہاں ہر کوئی رنگین ہے..🙂🙂
ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پر👑
ہم ہر جگہ اپنی مثالیں چھوڑ جائیں گے✌️
#میرا کردار ہی میری پہچان ہے🔥 😎😇
#ورنہ میرے نام کے لاکھوں انسان ہے... ✌😊 💯
#Mur💔شد
اکیلے رہنے کی عادی ہوں
نہ فیک ہوں، نہ فسادی ہوں🔥
ميں عرضِ غم کا ہر فن جانتى ہوں
اگر چاہوں تو ہنساَ کر بهى رولا دوں
شکستہ دل ہوں مگر مسکرا کہ ملتی ہوں
اگر یہ فن ہے تو سیکھا ہے ایک عذاب کےبعد۔
تجهےتكنا تجهے سُننا تيرا ہنسنا مچل جانا
ہمارے غم کے آنگن ميں فقط دو چار خوشياں ہيں
مانا کہ انمول ہو قصرِ نایاب ہو تم.🌝
ہم بھی توجاناں ہردہلیز پرنہیں ملتے
اپنا لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیے صاحب گرم تو ہمیں چائے بھی پسند نہیں
حسیں تو اور بھی ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا❤️
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل رُبا
ہی لگے..!!
اپنی بربادیوں پہ آخر مسکرانا تو اختیار میں ہے 🌚
ميرے مزاج کا اس ميں کوئ قصور نہيں
تيرے سلوک نےلہجہ بدل ديا ہے ميرا ...
عشق کی دو منزلیں ہے یا دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا
خواہشات کو جنون نہ بنائيں کيوں کے زندگى ميں بہت کچھ همارے ليے نہیں ہوتا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain