ہر کوئی تنہا تنہا ہو گا🌷یہ بھی ایک زمانہ ہو گا🌷 عکس بھی ٹوٹ کے رویا ہو. آئین🌷جب ٹوٹا ہو گا🌷 آپ نے جو فرمایا ہو گا آئینہ جب ٹوٹا ہو گا🌷 آپ نے جو فرمایا ہو گا. دنیا نے سچ مانا ہو گا🌷 سوچ پہ جن کی پہرہ ہو گا🌷 ان کے لبوں پر تالا ہو گا🌷 خالی جب پیمانہ ہو گا. میخانے سے جانا ہو گا 🌷.....jolie