Pakistani Celebs Angelina_jolie77 : وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے آخری خطاب🔰🔰🔰 - 43 months ago FOLLOW 23REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍷فالسے کا شربت 🍷 اجزاء: فالسے🍷 آدھا کلو پانی🍷 دو لیٹر چھوٹی الائچی کے... MORE▼دانے 🍷 دو چائے کے چمچ کالا نمک🍷 دو چائے کے چمچ گڑ🍷دو سو پچاس گرام پودینے کے پتے🍷گارنشنگ کے لیے ترکیب: دیگچی میں فالسے دھو کر پانی میں بھگو کر تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں- فالسے چھلنی میں نکال کر میش کردیں اور بیج الگ کر دیں- فالسے کے گودے کو بڑے پیالے میں ڈال کر اس میں چھوٹی الائچی کے دانے گرائنڈ کر کے ڈال دیں- اس میں کالا نمک اور گڑ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں-ٹھنڈا پانی ڈال کر فوڈ پروسیسر میں ڈالیں اور ہلکا سا بلینڈ کرلیں- جگ میں نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں اس کے اوپر پودینے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں- - 43 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🌿قیمے کی کچوریاں🌿 اجزاء: قیمہ🍁 آدھا کلو نمک 🍁حسب ذائقہ ادرک لہسن پسا... MORE▼ہوا🍁 ایک کھانے کا چمچ پیاز (آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی)🍁 دو عدد درمیانی لال مرچ پسی ہوئی🍁 ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا🍁 ایک کھانے کا چمچ کالی مرچ پسی ہوئی🍁 آدھا چائے کا چمچ سفید زیرہ 🍁ایک چائے کا چمچ ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) 🍁 تین سے چار عدد ہرا دھنیا 🍁 (باریک کٹا ہوا) 🍁 ایک گٹھی لیموں کا رس🍁 دو کھانے کے چمچ میدہ🍁 ایک کلو میٹھا سوڈا 🍁 ایک چائے کا چمچ اجوائن 🍁 آدھا چائے کا چمچ گھی🍁 تلنے کے لیے ترکیب میدہ میں نمک٬ میٹھا سوڈا٬ اجوائن اور چار کھانے کے چمچ گھی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک اچھی طرح گوندھیں- پھر ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں- دیگچی میں ایک کھانے کا چمچ گھی درم - 43 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Angelina_jolie77 : 🌻اقوال زریں🌻 درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا سایہ اتناہی چھوٹا ہوگا اس لیے... MORE▼اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھ لو 💗💗💗 - 43 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Angelina_jolie77 : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو💖 اللہ پاک اس مبارک دن میں سب کی دعاوں... MORE▼پر کن فرمادے آمین 💖💖💖 - 43 months ago FOLLOW 23REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🌸گڑ ، املی اور آلو بخارے کی چٹنی🌸 اجزاء: املی 🐬 ایک باﺅل آلو بخار🐬 ایک... MORE▼باؤل کٹی لال مرچ🐬 ایک کھانے کا چمچہ کال نمک🐬 ایک چائے کا چمچہ تندوری کلر🐬 ایک چٹکی ترکیب:🌸 ایک باﺅل املی کو بھگو کر بیج نکال لیں۔ایک باﺅل آلو بخارے کو پانی میں بھگوئیں۔ ایک باﺅل گُڑ کو باریک کوٹ لیں۔ایک پین میں املی،گڑ،آلو بخارہ، ایک کھانے کا چمچہ کٹی لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ کالا نمک، ایک چٹی تندوری کلر اور پانی ڈال کر پکائیں۔جب چٹنی گاڑھی ہوجائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے ائر ٹائٹ کنٹینرمیں بھر دیں۔عید کے دنو ں میں بھی آپ اسے انجوائے کر سکتے ہیں۔ - 43 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍧🍧سٹرابیری یوگرٹ چاکلیٹ کپ🍧🍧 اجزاء: دھی۔2/🍧کلوگرام اسٹرابیری پوری🍧کپ ... MORE▼اسٹرابیری چنکس ۔🍧کپ اسٹرابیری جیلی🍧کپ کنڈنس ملک یا چی۔🍧کپ کوکنگ چاکلیٹ کپ بنانے کے لئے 🍧🍧🍧🍧🍧🍧 ترکیب: چاکلیٹ کو menltکیجئے اور ربڑ کا یعنی porcelinکپ کیس میں چاکلیٹ ڈال کر گھمائیں تاکہ چاکلیٹ پورا کپ میں لگ جائے اور زیادہ چاکلیٹ کو کپ میں اُلٹا کرکے نکال لیجئے اور کپ کو ایک گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھیے پھر احتیاط سے چاکلیٹ کپ نکال لیجئے۔ دھی میں پوری کنڈنسڈ ملک یا چینی جیلی پاﺅڈر ڈال کر مکس کیجئے ۔ اسٹرابیری چنک ڈالیں اور چاکلیٹ کپ میں فل کیجئے ۔ اسٹرابیری اور منٹ کے ساتھ پیش - 43 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍭🍭رنگین چاول اور اسپاگیٹی🍭🍭 اجزاء: اسپاگیٹی ایک پیالی(ابال لیں) چاول دو... MORE▼پیالی گوشت کلو گرام(ابال لیں) میٹھا زرد رنگ ایک چٹکی میٹھا سرخ رنگ ایک چٹکی مکھن دو کھانے کے چمچے لہسن ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا) ادرک چائے کا چمچہ(پسا ہوا) کالی مرچ چائے کا چمچہ(ثابت) لونگ دو عدد 🍭ٹماٹر کا رس پیالی🍭 ترکیب: گوشت ابال کر چھوٹی چھوٹی چوکور بوٹیاں کر لیں۔ مکھن گرم کر یں۔ اس میں لہسن، ادرک ، لونگ اور کالی مرچ اور ٹماٹر کا رس ڈال کر گوشت ڈال دیں۔ آنچ ہلکی رکھیں۔ ایک پیالی چاول زرد رنگ ڈال کر ابال لیں۔ ایک پیالی چاول سرخ رنگ ڈال کر ابال کر لیں۔ چاولوں کی ڈش میں ایک طرف سرخ چاول رکھیں۔ دوسری طرف زرد چاول اور تیسری طرف اسپاگیٹی رکھیں۔ اوپر سے گوشت ڈال دیں۔ ہر ے دھنیے کے پتوں سے سجائیں۔ کسی بھی سوس کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں 🌸🌸🌸🌸🌸🌸 - 43 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🌼چھوہارے کا حلوہ🌼 اجزاء: چھوہارے۔ آدھا کلو شکر۔ایک پاؤ۔🐠 زیادہ میٹھا پسند... MORE▼ہو تو شکر کی مقدار بڑھا لیں اپنی پسند کے مطابق دودھ🐠۔ایک کلو۔ اخروٹ۔چھوٹے ٹکڑوں میی🐠 ۔ایک چھٹانک۔ بادام۔🐠 دو ٹکڑے کئے ہوئے۔ آدھا پاؤ۔ کشمش 🐠ایک چھٹانک🐠کچھ دیر کے لئے پانی میں بھگو کر صاف کرلی🐠 گھی یا آئل🐠 ایک پاؤ ۔ ترکیب: چھوہارے کو ایک گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں،پھر چھوہارے کی گھٹلیاں نکال کر اچھی طرح صاف کرلیں ،دودھ میں چھوہارے ڈال کر بوائل کرلیں ،(دودھ میں ایک کلو پانی شامل کریں ) جب چھوہارے گل جائیں تو چھوہاروں کو پیس لیں۔اب آئل گرم کریں ،اُس میں پِسے ہوئے چھوہارے اور شکر ڈال کر اچھی طرح بھونیں ،حلوے کا پانی اچھی طرح خشک ہوجائے اور آئل نظر آنے لگے تو اخروٹ،کشمش،بادام ڈال کر مکس کر لیں۔حلوہ تیار ہے - 43 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Angelina_jolie77 - 43 months ago 💗slamualiakum friends and everyone 💗💗💗💗💗 FOLLOW 12REPLIES REPORT Sad Poetry Angelina_jolie77 : ..💗💗.. - 43 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Interesting Posts Angelina_jolie77 : Vanilla ice cream ڈبل کریم دو پیالی ، دودھ دو پیالی ،انڈےچار عدد، زردی الگ... MORE▼کرلیں۔شکر تین چوتھائی پیالی، ونیلا ایسنس حسب ضرورت ترکیب: نان اسٹک پین میں دودھ اور کریم ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور لکڑی کے چمچے سے مکس کریں۔پیالے میں انڈے کی زردی،ونیلا ایسنس اور شکر ڈال کر خوب پھینٹیں،اس کے بعد اس میں کریم اور آدھی پیالی دودھ کے آمیزے کو زردی میں ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں۔اس کے بعد زردی والے آمیزے کو سوس پین میں گرم ہوتے ہوئے آمیزے میں شامل کرکے ہلکی آنچ پر آٹھ منٹ تک پکائیں۔آمیزہ اتنا گاڑھا ہوجائے کہ چمچے پر اس کی کوٹنگ سی بننے لگے تو سوس پین کو چولہے سے ہٹالیں۔آمیزے کو چھان کر سانچے میں ڈالیں اور ڈھانپ کر فریزر میں رکھیں۔اس کے بعد نکال کر بیٹر سے پھینٹ کر دوبارہ چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔مزیدار آئسکریم تیار - 43 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Angelina_jolie77 - 43 months ago Aftri ka bad ice cream kn kn Khata hai🍦🍦🍧🍧🍨🍨 FOLLOW 18REPLIES REPORT Interesting Posts Angelina_jolie77 : کچے آم کا شربت اجزاء: کیری ۔۔ ایک کلو چینی ۔۔ تین پاؤ پیلا رنگ ۔۔ ایک... MORE▼چٹکی مینگو ایسنس دو سے تین قطرے ترکیب🍏🍏🍏🍐🍐🍐🍐 کیری دھو کر چھیلکے سمیت ابال لیں۔ اب چھلکا اتار کر گودا دنکال لیں۔ پھر چینی اور پیلا رنگ ڈال کر پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر پر مینگو ایسنس شامل کر کے اتاریں اور پیش کریں - 43 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍉فروٹ چنا چاٹ🍉 💗اجزاء سفید چنا🍚 ایک پیالی کیلا🍌🍌چار عدد خوبانی🍑 سات عدد ... MORE▼سیب 🍏 ایک عدد انگور 🍇 ایک پاؤ آلوچے 🍒 چھ عدد نمک 🍍 حسب ذائقہ چاٹ مصالحہ🍛 حسب ضرورت اورنج کا جوس 🍐 ایک کپ ناشپاتی🍐 ایک عدد 🍉ترکیب🍉 تمام فروٹ کاٹ لیں- ایک پیالے میں تمام کٹے ہوئے فروٹ٬ چنے٬ نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کرلیں- آخر میں اورنج کا رس ڈال دیں اور پیالے میں نکال کر پیش کریں - 43 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍲مٹر کا پلاؤ🍲 اجزاء چاول💗 آدھا کلو بڑی الائچی💗 تین عدد مٹر 💗ایک کلو ... MORE▼سیاہ مرچ💗 چھ عدد گھی 💗 آدھا پاؤ دار چینی 💗ایک بڑا ٹکڑا پیاز💗 آدھا پاؤ لونگ💗 چھ عدد ادرک 💗آدھا چھٹانک نمک💗 حسب پسند ترکیب: دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں پیاز کاٹ کر ڈال دیں۔ جب پیاز کا رنگ بادامی ہو جائے تو ادرک باریک کاٹ کر یا پیس کر ڈال دیں۔ تھوڑی دیر بعد لونگ، سیاہ مرچ، دار چینی اور بڑی الائچی ثابت ڈال دیں۔ دومنٹ بعد مٹر کے دانے ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور اس قدر پانی ڈالیں کہ جس میں مٹر بھی گل جائیں اور تقریباً ایک کلو کے قریب پانی باقی رہ جائے۔ جب مٹر تین حصے گل جائیں تو چاول نچوڑ کر ان میں ڈال دیں۔ پانی کا اندازہ انگلی کے پوٹے سے کر سکتی ہیں۔ جب چا - 43 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Angelina_jolie77 : I have lot to be thankful for I am healthy happy and I am loved 💗... MORE▼Alhamdulillah💗 good morning friends and everyone - 43 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Angelina_jolie77 : کیوں روؤں آنسوؤں گراؤں میں یوں ہی آنکھ میں آنسو آئے ہیں مجھے ہنسنا اچھا... MORE▼لگتا ہے 💗💗💗 - 43 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT Angelina_jolie77 : 🍲Chana palao🍲 spicy Creole dish of rice and ham sausage chana or shellfish... MORE▼with tomatoes peppers onions and celery💗💗💗 - 43 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT Angelina_jolie77 : har ghr me aftri ki tayri ho rhi hai 🍜🍲🍛🍝🍚 - 43 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Interesting Posts Angelina_jolie77 : Vanilla ice cream ڈبل کریم دو پیالی ، دودھ دو پیالی ،انڈےچار عدد، زردی الگ... MORE▼کرلیں۔شکر تین چوتھائی پیالی، ونیلا ایسنس حسب ضرورت ترکیب: نان اسٹک پین میں دودھ اور کریم ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور لکڑی کے چمچے سے مکس کریں۔پیالے میں انڈے کی زردی،ونیلا ایسنس اور شکر ڈال کر خوب پھینٹیں،اس کے بعد اس میں کریم اور آدھی پیالی دودھ کے آمیزے کو زردی میں ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں۔اس کے بعد زردی والے آمیزے کو سوس پین میں گرم ہوتے ہوئے آمیزے میں شامل کرکے ہلکی آنچ پر آٹھ منٹ تک پکائیں۔آمیزہ اتنا گاڑھا ہوجائے کہ چمچے پر اس کی کوٹنگ سی بننے لگے تو سوس پین کو چولہے سے ہٹالیں۔آمیزے کو چھان کر سانچے میں ڈالیں اور ڈھانپ کر فریزر میں رکھیں۔اس کے بعد نکال کر بیٹر سے پھینٹ کر دوبارہ چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔مزیدار آئسکریم تیار - 43 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Angelina_jolie77 - 43 months ago Aftri ka bad ice cream kn kn Khata hai🍦🍦🍧🍧🍨🍨 FOLLOW 18REPLIES REPORT Interesting Posts Angelina_jolie77 : کچے آم کا شربت اجزاء: کیری ۔۔ ایک کلو چینی ۔۔ تین پاؤ پیلا رنگ ۔۔ ایک... MORE▼چٹکی مینگو ایسنس دو سے تین قطرے ترکیب🍏🍏🍏🍐🍐🍐🍐 کیری دھو کر چھیلکے سمیت ابال لیں۔ اب چھلکا اتار کر گودا دنکال لیں۔ پھر چینی اور پیلا رنگ ڈال کر پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر پر مینگو ایسنس شامل کر کے اتاریں اور پیش کریں - 43 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍉فروٹ چنا چاٹ🍉 💗اجزاء سفید چنا🍚 ایک پیالی کیلا🍌🍌چار عدد خوبانی🍑 سات عدد ... MORE▼سیب 🍏 ایک عدد انگور 🍇 ایک پاؤ آلوچے 🍒 چھ عدد نمک 🍍 حسب ذائقہ چاٹ مصالحہ🍛 حسب ضرورت اورنج کا جوس 🍐 ایک کپ ناشپاتی🍐 ایک عدد 🍉ترکیب🍉 تمام فروٹ کاٹ لیں- ایک پیالے میں تمام کٹے ہوئے فروٹ٬ چنے٬ نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کرلیں- آخر میں اورنج کا رس ڈال دیں اور پیالے میں نکال کر پیش کریں - 43 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍲مٹر کا پلاؤ🍲 اجزاء چاول💗 آدھا کلو بڑی الائچی💗 تین عدد مٹر 💗ایک کلو ... MORE▼سیاہ مرچ💗 چھ عدد گھی 💗 آدھا پاؤ دار چینی 💗ایک بڑا ٹکڑا پیاز💗 آدھا پاؤ لونگ💗 چھ عدد ادرک 💗آدھا چھٹانک نمک💗 حسب پسند ترکیب: دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں پیاز کاٹ کر ڈال دیں۔ جب پیاز کا رنگ بادامی ہو جائے تو ادرک باریک کاٹ کر یا پیس کر ڈال دیں۔ تھوڑی دیر بعد لونگ، سیاہ مرچ، دار چینی اور بڑی الائچی ثابت ڈال دیں۔ دومنٹ بعد مٹر کے دانے ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور اس قدر پانی ڈالیں کہ جس میں مٹر بھی گل جائیں اور تقریباً ایک کلو کے قریب پانی باقی رہ جائے۔ جب مٹر تین حصے گل جائیں تو چاول نچوڑ کر ان میں ڈال دیں۔ پانی کا اندازہ انگلی کے پوٹے سے کر سکتی ہیں۔ جب چا - 43 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Angelina_jolie77 : I have lot to be thankful for I am healthy happy and I am loved 💗... MORE▼Alhamdulillah💗 good morning friends and everyone - 43 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Angelina_jolie77 : کیوں روؤں آنسوؤں گراؤں میں یوں ہی آنکھ میں آنسو آئے ہیں مجھے ہنسنا اچھا... MORE▼لگتا ہے 💗💗💗 - 43 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT Angelina_jolie77 : 🍲Chana palao🍲 spicy Creole dish of rice and ham sausage chana or shellfish... MORE▼with tomatoes peppers onions and celery💗💗💗 - 43 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT Angelina_jolie77 : har ghr me aftri ki tayri ho rhi hai 🍜🍲🍛🍝🍚 - 43 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Interesting Posts Angelina_jolie77 : کچے آم کا شربت اجزاء: کیری ۔۔ ایک کلو چینی ۔۔ تین پاؤ پیلا رنگ ۔۔ ایک... MORE▼چٹکی مینگو ایسنس دو سے تین قطرے ترکیب🍏🍏🍏🍐🍐🍐🍐 کیری دھو کر چھیلکے سمیت ابال لیں۔ اب چھلکا اتار کر گودا دنکال لیں۔ پھر چینی اور پیلا رنگ ڈال کر پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر پر مینگو ایسنس شامل کر کے اتاریں اور پیش کریں - 43 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍉فروٹ چنا چاٹ🍉 💗اجزاء سفید چنا🍚 ایک پیالی کیلا🍌🍌چار عدد خوبانی🍑 سات عدد ... MORE▼سیب 🍏 ایک عدد انگور 🍇 ایک پاؤ آلوچے 🍒 چھ عدد نمک 🍍 حسب ذائقہ چاٹ مصالحہ🍛 حسب ضرورت اورنج کا جوس 🍐 ایک کپ ناشپاتی🍐 ایک عدد 🍉ترکیب🍉 تمام فروٹ کاٹ لیں- ایک پیالے میں تمام کٹے ہوئے فروٹ٬ چنے٬ نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کرلیں- آخر میں اورنج کا رس ڈال دیں اور پیالے میں نکال کر پیش کریں - 43 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Angelina_jolie77 : 🍲مٹر کا پلاؤ🍲 اجزاء چاول💗 آدھا کلو بڑی الائچی💗 تین عدد مٹر 💗ایک کلو ... MORE▼سیاہ مرچ💗 چھ عدد گھی 💗 آدھا پاؤ دار چینی 💗ایک بڑا ٹکڑا پیاز💗 آدھا پاؤ لونگ💗 چھ عدد ادرک 💗آدھا چھٹانک نمک💗 حسب پسند ترکیب: دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں پیاز کاٹ کر ڈال دیں۔ جب پیاز کا رنگ بادامی ہو جائے تو ادرک باریک کاٹ کر یا پیس کر ڈال دیں۔ تھوڑی دیر بعد لونگ، سیاہ مرچ، دار چینی اور بڑی الائچی ثابت ڈال دیں۔ دومنٹ بعد مٹر کے دانے ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور اس قدر پانی ڈالیں کہ جس میں مٹر بھی گل جائیں اور تقریباً ایک کلو کے قریب پانی باقی رہ جائے۔ جب مٹر تین حصے گل جائیں تو چاول نچوڑ کر ان میں ڈال دیں۔ پانی کا اندازہ انگلی کے پوٹے سے کر سکتی ہیں۔ جب چا - 43 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Angelina_jolie77 : I have lot to be thankful for I am healthy happy and I am loved 💗... MORE▼Alhamdulillah💗 good morning friends and everyone - 43 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Angelina_jolie77 : کیوں روؤں آنسوؤں گراؤں میں یوں ہی آنکھ میں آنسو آئے ہیں مجھے ہنسنا اچھا... MORE▼لگتا ہے 💗💗💗 - 43 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Angelina_jolie77 : 🍲Chana palao🍲 spicy Creole dish of rice and ham sausage chana or shellfish... MORE▼with tomatoes peppers onions and celery💗💗💗 - 43 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Angelina_jolie77 : har ghr me aftri ki tayri ho rhi hai 🍜🍲🍛🍝🍚 - 43 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT