بات تلخ ہے مگر روح میں حیا نہ ہو تو....... رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے........💯
کس قدر ٹوٹ رہی ہے مری وحدت مجھ میں اے مرے وحدتوں والے ! مجھے یکجا کر دے
🦋🌺🖤
یہ جو حالت ہے مری میں نے بنائی ہے مگر جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے
💝🌹🦋
اتنا تو ترے راہ بدلنے کا نہیں ہے جتنا ترے
🥀 بدلے ہوئے اطوار کا دکھ ہے
ہم اس کو مقدر کا لکھا کیسے سمجھ لیں ہم
🥀 جان پہ کھیلے تھے ہمیں ہار کا دکھ ہے
حسد کرنے والے سے بدلہ نہ لیا کریں ، اُس پر ترس کھایا کریں ، وہ ایسا انسان ہوتا ہے جو آپ کے جلائے بغیر ہی جل بھن کے راکھ ہو رہا ہوتا ہے
🔥
”کچھ لوگ پہاڑ جتنی نیکی کرتے ہیں اور کنکر برابر اجر نہیں کما پاتے اور کچھ لوگ کنکر برابر نیکی کرتے ہیں اور پہاڑ جتنا آجر کمالیتے ہیں۔ نیتوں کا فرق آجر بدل دیتا ہے۔
💯
❤️ إنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيم
جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جائے تو اللہ اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا کہ
🌹🌹
سب سے اول تو میں جلدی کسی سے ناراض نہیں ہوتی
ہر بار بھول جاتی ہوں جب کبھی تعلق اور انا کا سامنا ہو تو میں پوری کوشش کرتی ہوں تعلق بچا لوں ، اگر کوئی تعلق بچانے کہ لیے مجھے جھکنا بھی پڑ جائے تو پیچھے نہیں ب ہٹی، مگر یہ بات مجھ میں پتا نہیں...
🍂🔥 خامی ہے یا خوبی مگر سچ یہی ہے ؟
توبہ کا مطلب ہی یہ ہے کہ انسان اس راہ سے ہٹ جاۓ. گناہ ترک کرنے کا ارادہ توبہ کا حصہ ہے گناہ نہ کرنے کا فیصلہ توبہ کی عطا ہے. توبہ قبول ھو جائے تو گناہ دوبارہ سرزد نہیں ھوتا، بلکہ یاد گناہ بھی نہیں رہتی. اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ حال کے عمل سے ماضی کا عمل بدل سکتا ہے. ماضی کفر ھو تو حال کلمہ پڑھ کے مومن هو سکتا ہے حال
!🦋 مومن ھو جائے تو ماضی بھی مومن
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain