❤️ إنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيم
جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جائے تو اللہ اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا کہ
🌹🌹
سب سے اول تو میں جلدی کسی سے ناراض نہیں ہوتی
ہر بار بھول جاتی ہوں جب کبھی تعلق اور انا کا سامنا ہو تو میں پوری کوشش کرتی ہوں تعلق بچا لوں ، اگر کوئی تعلق بچانے کہ لیے مجھے جھکنا بھی پڑ جائے تو پیچھے نہیں ب ہٹی، مگر یہ بات مجھ میں پتا نہیں...
🍂🔥 خامی ہے یا خوبی مگر سچ یہی ہے ؟
توبہ کا مطلب ہی یہ ہے کہ انسان اس راہ سے ہٹ جاۓ. گناہ ترک کرنے کا ارادہ توبہ کا حصہ ہے گناہ نہ کرنے کا فیصلہ توبہ کی عطا ہے. توبہ قبول ھو جائے تو گناہ دوبارہ سرزد نہیں ھوتا، بلکہ یاد گناہ بھی نہیں رہتی. اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ حال کے عمل سے ماضی کا عمل بدل سکتا ہے. ماضی کفر ھو تو حال کلمہ پڑھ کے مومن هو سکتا ہے حال
!🦋 مومن ھو جائے تو ماضی بھی مومن
پتا ہے زندگی کا سب سے بڑا
خسارہ کیا ہے....؟ یہ کہ آپ جنت سے محروم
رہ جائیں😥۔۔۔
صرف اپنے اعمال اپنے اخلاق اپنی غفلت اپنے تکبر کی وجہ سے...
😖😞
ہماری اس اتنی لمبی عمر اتنی نعمتوں والی زندگی کا کیا فائده💔.... ان انمول سانسوں، اور ہر ہر
دن کی بھاگ دوڑ کا کیا ،حاصل💔، اگر جنت سے محروم
رہ گئے تو💔.. اگر ایک اللہ کو
😢راضی نہ کر سکے تو..؟
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے پر کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا ۔ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں اور کوشش کریں کہ آپ کے بعد ان کے لیے آسانیاں
ہوں اور باقی لوگوں کی فکر چھوڑ دیں
🥀👀
When you're asking Allah for something, you don't have to worry about how it's going to happen and when it's going to happen. Because if Allah wants to make it happen, it will just happen. Even if you can't see it happening, or if you're unsure about it. Know and believe with all your heart, that Allah can make things happen just like that. Never doubt the power of Allah and the power of your du'a to Allah. What we want doesn't always happen based on our timing. It happens when Allah knows it's best. And of course,🌺
📿Allah knows best. planners." ❤ Allah is the best of
خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آکر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اسکی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں یہی وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کرواتا ہے
اس کے بعد انسان کا ہاتھ تھام کر اس کو سیدھی راہ پر لاتا ہے کیونکہ وہ "رب" ہے جو انسان کا ہاتھ کبھی بھی کسی بھی حال میں نہیں چھوڑتا
❣️💐🌺
چل چھوڑ تمنا جذبوں کی ہر شے کا سودا ہوتا
... ہے ہر چیز بکاؤ ہوتی ہے
ہر فرد یہاں پر تاجر ہے
🍂 ہر وقت تجارت ہوتی ہے۔۔۔
Allah hafiz
جن کے دل حساس ہوتے ہیں نا ۔۔۔ اُن کے آنسو کبھی بھی ضبط کے ہاتھ نہیں آتے ۔۔ وہ ہمیشہ برداشت کی حد توڑ کے آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں۔۔۔ جانتے ہو دل کیوں حساس ہوتے ہیں ۔۔ کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں. پھر بات بے بات بھرآتی ہیں آنکھیں ۔۔۔ پھر عام لوگوں کی طرح
مذاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی....!🥀
اس بات پر یقین رکھو پیاری کہ تمھارا رب
.. 🌺 انسانوں کی طرح نہیں ہے
کہ تمھاری کسی ایک خامی 🥀... تمهاری کسی ایک غلطی بر تمھارا اخلاص فراموش کردے... تمھاری اچھائیاں بھول جائے.. تمھاری معافیاں اگنور کردے وہ قدردان ہے❣️.. بہت قدر کرنے والا🌹.... خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو😢... یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی😣... یا اسکی محبت میں مسکرانے کی😊... وہ ہر ہر عمل
...💝سنبھال کر رکھتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain