Damadam.pk
Angelshiza's posts | Damadam

Angelshiza's posts:

Sad Poetry image
A  : By me 🦋 - 
Angelshiza
 

.... 🌺مثال اور سبق
ہم پرفیکٹ " نہیں ہوتے ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام تک لینا پسند نہیں کرتا کوئی ہمارے ساتھ کے لیے ترستا ہے اور کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہتا ہے کوئی بھی انسان صرف اچھا یا صرف برا نہیں ہوتا ہم کسی کے لیے ایک مثال اور کسی کے لیے ایک سبق ہوتے ہیں
🦋👀✍️

Angelshiza
 

رشتے اور راستے زندگی کے دو اہم پہلو ہیں.. کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی راستوں میں چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں...! کسی کو رشتے راس آ جاتے ہیں اور کسی کو راستے...! فرق صرف اتنا ہے کہ راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں لیکن
رشتوں کے نہیں..💯🌺

Attitude Quotes image
A  🔥 : By me 🔥🦋 - 
Sad Poetry image
A  : By me 🥀👀 - 
Angelshiza
 

مجھے نفیس نفس پسند ہے، جو اپنی عزت کرتے ہیں، اور دوسروں کا احترام کرتے ہیں، گہری بات کرتے ہیں، شائستگی سے پوچھتے ہیں، ذائقہ سے مذاق کرتے ہیں، ایمانداری سے معافی مانگتے ہیں، اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔
🍂💫✍️

Angelshiza
 

جب کبھی دکھ یا تکلیف شدت اختیار کر جائے تو اس وقت شکوے کی غلطی مت کرنا یہی تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں جب اللہ آپ کے ساتھ ہوجاتا ہے اور جب وہ ساتھ ہو تو انسان فرش سے عرش پر پہنچادیا جاتا ہے. یہ موقع گنوانے کانہیں بہت کچھ پانے کا ہوتا ہے۔
💯📿😇

Life Advice image
A  🔥 : By me 🦋 - 
Angelshiza
 

The power of Dua is immense. Don't let anyone or anything stop you from asking the impossible from Allah. What is impossible for man is possible for Allah. One sincere dua made the huge sea split into two for Musa A.S. One sincere dua got Yunus A.S out from the belly of the fish. One sincere dua got the fire cool for Ibrahim A.S. Allah hears everything & responds to everything. Never underestimate what calling out to Him can do for you. Tell Him your needs, wants, dreams, hopes & visions. Tell Him, ask from Him, & expect a positive response. And Remember ALLAH IS AL MUJEEB, THE ONE WHO RESPONDS. So how could you think He won't answer your prayers. Wait patiently. Stop worrying.📿📿💫

Digital Art image
A  🔥 : The power of Dua is immense. Don't let anyone or anything stop you from - 
Sad Poetry image
A  🔥 : By me 🥀 - 
Motivational Quotes image
A  🔥 : Motivational 💫 - 
Angelshiza
 

انسان کو ہمیشہ ایسے انسان کی ضرورت رہتی ہے جو اس کو بے غرض ہوکر مکمل توجہ سے سنے اور سن کر حوصلہ دے ایسا ساتھ کئی بیماریوں اور مسائل کو ختم کر دیتا ہے آپ کی زندگی میں ایسے احباب ہیں ۔ تو ان کے ساتھ کو سراہیں ، انکا خیال رکھیں اور اگر نہیں ہیں تو آپ کسی کے لیے ایسے بن جائیں

Sad Poetry image
A  🔥 : No Caption - 
Sad Poetry image
A  🔥 : By me 🥀 - 
Angelshiza
 

کہتے ہیں کہ موسم وقت، زمانہ, کیفیات, نیکی , بدی گناه, ثواب خوبصورتی, بدصورتی رنگ ڈھنگ، سب انسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس انہیں کھوجنے، برتنے کا ہنر آنا چاہئے...!!! 🍂💯

Angelshiza
 

.....بابا جی کہتے ہیں🦋
" پتر سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں. مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب کسی روح کا اپنی بچھڑی دوست روح سے واسطہ پڑتا ہے. ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی قلب کو نہیں بھاتے ، اور کبھی کوئی عام سا. چہرہ بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے 🍂❣️

Attitude Poetry image
A  🔥 : ..🍂🦋🥀.. - 
Life Advice image
A  🔥 : No Caption - 
Attitude Quotes image
A  🔥 : By me 💫✍️ -