آدمی پھل چھوڑ کر کچوری سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، سنترے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود بسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے کچوری کھاتے ہیں۔👈😸 زندگی کا یہی چکر ہے♻️😹😹
فلسطين.....🛐 دعا کی قبولیت : کہتے ہیں 40 آمین ہوں تو دعا قبول قبول ہو جاتی ہے۔ یا اللہ پاک مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت اور طاقت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین📿
کچھ لوگ اللہ کے دَر کے لیے ہی پیدا کیے جاتے ہے اللہ ان کو چن لیتا ہے۔ کبھی رُلا کر کبھی آزما کر کبھی تکلیف دے کر وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کر دیتا ہے۔ کچھ اس مقام تک چل کر خود آتے ہیں, کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے۔ بندے کی کیا مجال کہ اللہ کے حکم سے سرتابی کرے۔ اسے دکھ کی بھٹی سے گزار کر کندن بنا کر اللہ اس کے دل کا مکین بن جاتا ہے۔ اور جس کو رب مل جائے اسکو سب مل گیا، اللہ ہی محبت ہیں💖😇