Be-Iraada Raaston Ki
Bann Gaye Ho Manzilein
Mushkilein Hal Hain Tumhin Se
Ya Tumhin Ho Mushkilein.......Tum Kya Mile
Tum Kya Mile
Hum Na Rahe Hum
Tum Kya Mile❤️
کیا تجھے اب یہ دل بتایے
تجھپے کتنا مجھے پیار آئے
آنسؤں سے میں لکھ دوں تجھکو
کوئی میرے بن پڑھ ہی نا پایے
یوں رہوں چپ، کچھ بھی نا بولوں
برسوں لمبی نیندیں سو لوں
جن آنکھوں میں تو رہتا ہیں
صدیوں تک وہ آنکھیں نا کھولوں
سوچ لیا جو خواب تھا میرا
ٹوٹ گیا جو آیا سویرا
سوچ لیا ہے بن تیرے جینا
سوچ لیا تو سوچ لیا
Waaqif to hue tere dil ki baat se
Chhupaya jise tune kaaynaat se
Waaqif to hue tere us khayaal se
Chhupaya jise tune apne aap se
Kahin na kahin teri aankhein,
teri baatein padh rahe hain hum
Kahin na kahin tere dil mein,
dhadkanon mein dhal rahe hain hum
Tu har lamha, tha mujhse juDa..
Chaahe door tha main ya paas raha
when you're a good person
you don't lose people.....
people lose you😴🐥
hating people takes too much energy....
I just pretend they are dead 😴
life is a collection of moments and memories ❤️🐥

#سـچ
سرجری کی طرح ہے
تکلیف تو ہوتی ہے
لیکن شفاء ہو جاتی ہے
#جھوٹ
پین کِلر کی طرح ہے
تھوڑی دیر کے لئے مسئلہ تو حل ہو جاتا ہے
لیکن اس کے سائیڈ افیکٹ اور نقصانات بہت ہیں.
اچھا ہمسفر سفید رنگ کی طرح ہوتا ہے... 🤍
سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا....
مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر بھی سفید رنگ نہیں بنتا....!! 🌟 اللّٰه پاک تمام شہزادیوں اور شہزادوں کے نصیب اچھے کریں اور
نیک ہمسفر عطاء فرمائے.
آمین 🤲🏻
زندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی...
ہر وہ انسان جس سے آپ ملتے ہیں وہ یا تو آپ کی آزمائش ہوتا ہے یا سزا ہوتا ہے یا پھر آسمانی تحفہ ہوتا ہے ♥️
خواتین میں نمائش کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے، صرف جسم کی فکر کرنا تو جانور کی صفت ہے، کپڑے ، جوتے، سامان سب خاک بن جاتے ہیں، آپ وہ حاصل کریں جو اماں عائشہؓ اور فاطمہؓ کے پاس تھا جو آج بھی باقی ہے روشن ہے، مہک رہا ہے.....پلیز اپنے حجاب کو درست کریں 🙏💯
پیاری لڑکیوں 🌼💎
یہ بالکل نہ سوچوں کہ وہ خوبصورت ہے میں نہی ہوں
وہ لمبی ہے میں چھوٹی ہوں اسکے پاس سب ہے میرے پاس فلاں نہی ۔۔۔۔۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
کہ ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا ،
( التین )
تو پھر ہم۔کون ہوتے ہیں خود میں عیب تلاش نے والے
جیسا بنادیا ہے رب نے مکمل اور خوبصورت ہی بنادیا ہے ۔۔۔۔!!!🖤🥀




کبھی نہ کبھی یا کہیں نہ کہیں ہم اپنی امیدیں دنیا والوں سےجوڑ لیتے ہیں، پھر مایوس ہوتے ہیں جبکہ ہماری امیدوں کا مرکز صرف اللہ ہونا چاہیے ہمیں یہ یقین ہونا چاہیے کہ اس کے اختیارات لا محدود ہیں زمین والے کچھ بھی کہیں حکم اللہ کا چلتا ہے۔ وہی ہوتا ہے جو منظور رب ہوتا ہے☞◆♥️
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے۔
آئیے آج ہم سب اپنی اپنی زندگی بدلنے کا عہد کریں 🥀
پھر اللہ اپنے ایسے بندے کو کیسے خالی ہاتھ اور تڑپتا ہوا چھوڑ سکتا ہے جس نے ہر حال میں اس پر بھروسہ رکھا ہو کبھی نا امید نہ ہو اور دعا جاری رکھی ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain