"خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اللہ سے ہدایت مانگتے ہیں کیونکہ ہدایت بن مانگے بہت کم لوگوں کو نصیب ہوا کرتی ہے اور جو کوئی طلب ہدایت میں لگ جائے، اسے خالی ہاتھ لوٹتے نہیں دیکھا گیا"
اللہ پاک رحم فرمائے، فضل و کرم فرمائے، ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور اس پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین
تمہیں رونا چاہیے۔۔۔۔
جب تمہارا دل بند ہونے لگے
جب تمہیں نماز کے لیے دیر ہو جائے ۔۔۔۔۔۔
جب تمہیں قرآن پڑھنے کا وقت نہ ملے۔۔۔۔۔۔
جب نماز کا وقت کسی کی یاد میں گزرے۔۔۔۔۔۔
جب تمہیں اللہ کا کلام سن کر رونا نہ آئے
درود پاک ایک سیڑھی کی مانند جو جتنا زیادہ پڑھے گا اس کی منزل اللہ پاک اور حبیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ ھےاللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا سستا اور آسان طریقہ درود شریف کی کثرت ہے۔زیادہ درود شریف پڑھنے والوں کا تعلق اور نسبت حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے زیادہ مضبوط ہوگا۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زیادہ قرب حاصل کرنے کا ذریعہ درود شریف کی کثرت ہےمحبت ( حضور قلب) سے درود شریف پڑھا جائے تو اس کا اور ہی لطف اور اجر ہوتا ہے۔ جس کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا۔🌷 صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 📿🕯️🌸🦋
الّلہ تبارک وتعالیٰ سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رہا کرو کیونکہ ایمان کی نعمت نصیب ہو جانے کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں
اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں کامل ایمان اچھی صحت عافیت خوشیاں اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا کرے اور اپنا خاص کرم فرماۓ
آمین یارب العالمین
















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain