کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
کہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رِشتہ
ہے جنم کا جو یہ رِشتہ تو بدلتا کیوں ہے
.❤🥰🔥🌹 🔸👑👑🔸👑👑🔸 🌹🔥🥰❤ 🥰❤ یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے 🔥❤ . 😍🌹 یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے 😘🥀 🤭😇 ہَم اِس لیے کرتے________ ہیں آپ کی فکر 🌹🌷 . 😘💯 کیونکہ دِل كے_____ قریب سارے نہیں ہوتے ❤ .🌹🔥❤_________________ ❤🔥🌹
💔🥺✨
اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلانا !
جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہیں🙏
❣رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو---"❣️
🍁🍁🍁🍂🍂🍂
❣یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو___" ❣️
🌺🌸💮💮💮🥰🥰
❣ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی___"❣
❣❣❣❣❣❣❣
❣اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو...❣❣💗💗💗💗💗
محبت بس کا سفر ہے۔😍
اور شادی ہوائی جہاز کا۔😁
پریشان ہوکر ، آپ بس سے اتر سکتے ہیں...
لیکن ہوائی جہاز سے نہیں۔😆😝🤭
کسی کی ہستے ہستے سنی گئی 🍁
اور ہمارے آنسو بھی قبول نہ ہو ئے🍂🥀
"_وہ تیز مزاج جذباتی سی لڑکی
آج اتنی سیانی ہے کہ...🖤🥀
ناپسندیدہ رویوں پہ شکایت نہیں کرتی،،
چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتی،،
بلکہ معمول کی طرح مسکرا کے
خود ہی دور ہو جاتی ہے...
.ہائے میں صدقے اس کی ہمت اور
حوصلے پہ کہ وہ آج وہ سارے کام کرتی ہے
جو کبھی اس کےلیے سب سے مشکل نہیں
بلکہ ناممکن ہوتے تھے_"...🖤🥀
سانسوں💔 کے بوجھ کو اُٹھایا ہوا ہے روح نے 🤫
محترمہ🧕
آپ کے بن😕زندگی ادھوری ہے.....💯
💯🔥
کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___ خدا کا دیا ہوا 🌼
کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں !🥀
"آ تجھے چاند پر لے چلو
زمین پر رشتہ دار بہت ہیں 😂😂
وہ لوگ بہت لکی ہوتے ہیں
جو جتنا مرضی کھا لیں لیکن موٹے نہیں ہوتے ...🙁🙁
میرے جیسے😂🙈🙈🙈
ہم لڑکیوں کی زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے
جب ساتھ والی آنٹی آ کر امی کو بتاتی ہیں
🤣🤣
میرے گھر میں تو سارا کام میری بیٹی کرتی ہے 🥺🥺
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
🌼🌼🌼🌼🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀
آپ سے جو کوئی بھی ملے گا یہی جاننا چاہے گا آپ کیا کرتے ہیں ؟ آپکا گھر بار کیسا ہے ؟ آپ شادی شدہ ہیں ؟ آپکی معاشی حیثیت کیا ہے ؟
کوئی نہیں جاننا چاہتا آپ کتنے دکھی اور مایوس ہیں یہاں سے ہی اندازہ لگا لیجئے یہ جنگ آپکو خود لڑنی ہے ۔ اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھیں اسکے بغیر آپ معاشی طور پر مستحکم نہیں ہوسکتے ۔۔۔!
اگر آپ اپنی پسند کی چیزوں کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ان کے بارے میں زیادہ بات نہ کریں
❤بھولنا میری عادت نہیں ❤️
❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے ❤️
❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤
❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤
❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤
❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤
❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤
حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے
😜 جناب ___👉
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جتنے کیلۓ💘
.•°``°•.¸.•°`❀•.
❥━──➸➽❥❂❥━──➸➽
`•.¸ ¸.•`
❀.¸¸.•°
یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے 💔
کئی جھوٹے اکٹے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے 💔
نہ اتنا شور کر ظالم ہمارے ٹوٹ جانے پر 💔
کہ گردش میں بھی فلک سے ستارہ ٹوٹ جاتا ہے 💔
تسلی دینے والے تو تسلی دیتے رہتے ہیں 💔
مگر وہ کیا کرے گا جس کا بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے 💔
اور کسی سے عشق کرتے ہو تو پھر خاموش رہیے گا💔
ذرا سی ٹھیس سے ورنہ یہ شیشہ ٹوٹ جاتا ہے 💔
والدین صرف اس بچے کو پسند کی شادی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
🤭🤭😆😆😆😂😂✌️✌️
جس پہ انہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ اس کو کسی نے پسند نہیں کرنا😂😂😜😜😜😜
مجھے تو یہ سوچ کر اب ہنسی آتی ہے۔۔۔ کہ 🤭
ہم بچپن میں رشتےداروں کے گھر جانے کے لیے روتے تھے 😜😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain