*انتظار یار میں زندہ ہیں خدایا ورنہ😔*
*کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر💔*
*≈🥀💔≈*
mood offf ab khush ho jao 😭😭😭
جان نکلتی ____ہے میری۔ تجھے اوروں میں مگھن دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔
چھوٹی سی زندگی ہے
ہر بات پہ خوش رہو
جو چہرا پاس نہ ہو
اسکی آواز میں خوش رہو
جو لوٹ کر نہیں آنے والے
انکی یاد میں خوش رہو
کل کس نے دیکھا ہے
اپنے آج میں خوش رہو
🖤🥀✨
,ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو.
تیرا مال تیرے رِشتے تیرے کُچھ نہیں لگتے
تیرے اعمال تیری قَبَر میں بَس خیر خواہ ہونگے
بعض اوقات ھم لوگوں کا غصہ ، رنجش بھلا کر محبت بھرے لہجے سے یوں پیش آتے ہیں کہ خود ترس جاتے ہیں کوئی ھم سے بھی یوں بات کرے ، ھماری بھی دلجوئی کرے..!
اور یہ ضبط کی آخری حد ہے..!-"💔🙂
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں__
تو وہ کونسا ہمیں قیمے والا نان لگتے ہیں🤨🤨
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں۔۔۔۔۔۔ کب سچے کرتے ہیں
آ گفتگو کر!! فلسفے پر،،،، جنوں پر،،،، عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں۔۔۔۔۔ تو بچے کرتے ہیں🌸🚬
" ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ "♥️
🦋
کچھ لڑکے سمجھتے ہونگے😏
میں لائن مارنے آتی ہوں
ایمان نال دسو
تسی ہو اس قابل🙂🔨
🤓😁
🤣
ﺟﺐ ﮐﺎﻧـــــﭻ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ھﻤﺎﺭﺍ ___ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ💋
ﺟﺐ ﺳﻤﺠـــــﮭﻮ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻢ ﺳﺎﺗﮫ ھمارا ____ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ__
ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎ ھو
ﺍﻭﺭ ﺭﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺑﮩﺖ__🥀
ﺗﺐ ھﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہہ ﺩﯾﻨﺎ
ﺑﮯﺑﺎﮎ ﺳﮩﺎﺭﺍ____ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ___💋
ﺟﻮ ﺑﺎﺯﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺟﯿﺘﻮ ﮔﮯ
ﺟﻮ ﻣﻨﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ___💋
ھﻢ ﭘﺎﺱ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ھﻮﮞ نہ ھﻮﮞ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ھمارا_____ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ__🥀
ﺍﮔﺮ ﯾﺎﺩ ھﻤﺎﺭﯼ ﺁ ﺟﺎۓ
ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ھﻤﺎﺭﮮ ﺁ ﺟﺎﻧﺎ___
ﺑﺲ ﺍﮎ ﻣﺴـــــﮑﺎﻥ ۔۔۔۔۔۔ ھﻤﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ
اور ﺟﺎﻥ ھﻤﺎﺭﯼ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ___💋
🌼☘️🌲🌹💋💋 ☘️🌼🌸🌲💋 💋
محبت صرف کرنا آسان ہے۔
محبت سہنا بہت مشکل ہے!!!
پتہ ہے کیوں۔۔؟؟؟
جس سے محبت ہو جاتی ہے نہ
اس کی ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کا خیال رکھنا پرتا ہے۔
اور خود کی خوشی اور خواہشات کا کوٸ وجودنہیں ہوتا۔
بس محبوب کی ہر بات ۔۔ ہر بات۔۔۔!!!
“حرف آخر” ہوتی ہے۔۔!😊💞
تم میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتے ہو.
بن کے سورج صبع کے اجالوں میں کہیں رہتے ہو💞
شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں تمہاری
تم چاند کے گرد بنے حالوں میں کہیں رہتے ہو💞
تمہارے ہی پیار سے بنتی ھے کائنات میری
تم میری شاعری کے حوالوں میں کہیں رہتے ہو💞
تم میرے پاس رہو ہمیشہ یہ ضروری تو نہیں
تم میرے ساتھ حسين خوابوں میں کہیں رہتے ہو💞
بہت دن ہو گئے ہیں شائد کنارہ کر لیا اس نے
ہمارے بعد بھی آخر گزارہ کر لیا اس نے❤️
ہمارہ ذکر تو اس کے لبوں پہ آ نہیں سکتا
ہمیں احساس ہے ہم سے کنارہ کر لیا اس نے❤️
وہ بستی غیر کی بستی ہے کوچہ غیر کا کوچہ
سنا ہے عشق بھی اب تو دوبارہ کر لیا اس نے❤️ . 🎀🐥
پوچھا گیا کیا لکھتی ہو ؟🤔
میں نے کہا...!!!!🙃
خاموشی کی آواز لکھتی ہوں۔
لفظوں کی پکار لکھتی ہوں۔
ٹوٹے دل کی آہ لکھتی ہوں۔
یادوں کے جذبات لکھتی ہوں۔
باطل میں چھپا حق لکھتی ہوں۔
روح کے طلسم کی سرسراہٹ لکھتی ہوں۔
مسکراتے چہروں کا درد لکھتی ہوں۔
گہری چپ کا شور لکھتی ہوں۔
پلکوں میں رکے آنسو کی ندا لکھتی ہوں۔
تنہائیوں کا سکوت لکھتی ہوں۔
رونقوں کا اضطراب لکھتی ہوں۔
اپنے اللہ کا قرب لکھتی ہوں۔
اپنے الله کی محبت لکھتی ہوں۔
زندگی کی گمنام روداد لکھتی ہوں۔
الله سے جو جوڑ دیں وہ الفاظ لکھتی ہوں
جو لب پہ آ نہ سکے وہ خواب لکھتی ہوں..✍🏻💝🌺
بدصورت کہہ کر چلے جاتے ہو...🖤😢
میرا مذاق اُڑاتے ہو، یا مُصوّرکا...🥀
دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں .
تم عشق میں نہیں پڑے ۔۔۔
ورنہ سمجھتے شاید کہ ۔۔
کیوں اک پيادے کو بچانے کے لئے ۔۔
اک ملکہ!!!
تخت تاج گراتی ہے ۔۔۔
تم نہیں سمجھو گے اس چال کو ۔۔۔
کہ کیسے اک معمولی پيادے پر ۔۔۔
شاہ قربان کئے جاتے ہیں ۔۔۔
کیسے ہار کے بازی جیتی جاتی ہے ۔۔۔
تم نے بس خدا کے خوف سے بھاگتا یوسف دیکھا ہے ۔۔
تم نے عشق کرتی ۔۔۔
ظلیخا نہیں دیکھی۔۔۔
🦋
" ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے ، کِسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain