Damadam.pk
Anmoll_pari's posts | Damadam

Anmoll_pari's posts:

Anmoll_pari
 

دل ٹوٹنے کے بعد انسان کچھ اور سیکھے نہ سیکھے 💔
جھوٹی مسکراھٹ ضرور سیکھ لیتا ہے💔💯

Anmoll_pari
 

جب ہم کسی سے ناراض ہو کر اسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم نے میرا دل توڑ دیا ہے تب درحقيقت دل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے اور ہم شکوہ کر رہے ہوتے ہیں مگر جب دل سچ میں ٹوٹ جاتا ہے تو تب ہم خاموش ہو جاتے ہیں اگلے بندے سے شکوہ نہیں کرتے تب ہمارے درمیان کا رشتہ ختم ہو چکا ہوتا ہے___🖤😔🥀
🖤🖤

Anmoll_pari
 

لڑکا : اتنا میں تم کو چاہوں گا تم پاگل ہو جاؤ گی😍
لے میں : تو رہنے دے بھائی میں پہلے ہی بہت سٹکی ہوئی ہوں۔۔۔۔😒😂

Anmoll_pari
 

اتنا معلوم تھا بچھڑیں گے تو مرجائیں گے
ہم نے اس درجہ تماشے کا نہیں سوچا تھا
اجنبی شخص کو کرتے ہوئے سہ بار قبول
گاؤں زادی مرے وعدے کا نہیں سوچا تھا؟

Anmoll_pari
 

نیند کی گولیاں کھاتی ہے اب💔
وہ لڑکی جو نماز عشاء پڑھ کر سوتے تھے 💔💔

Anmoll_pari
 

ہم کسی کو زبردستی اپنے ساتھ مخلص نہیں کر سکتے! 💔

Anmoll_pari
 

میں نے ہمیشہ تیرا خیال رکھا 😥
تم نے ہمیشہ مجھے ٹال رکھا ✌🙏😥

Anmoll_pari
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

Anmoll_pari
 

’فاتحہ لوگوں کے مرنے پہ نہیں بلکہ احساس کے مرنے پہ پڑھنی چاہیے کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آجاتا ہے مگر احساس مر جائے تو معاشرہ مر جاتا ہے۔‘‘۔۔

Anmoll_pari
 

*" مجبوریوں کے نام پر دامن چُھڑا گئے ، وہ لوگ جِن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے! ۔ " 💔🙂*
جــس کے لفـظــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملــتا ہے 🥀
بڑے نصــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملــتا ہے ♥️
میرے ہی حال سے بے خبر ہیں
میرے ہی دل میں رہنے والے لوگ🖤
اس قدر سادہ طبیعت ہوں کہ چاہتا ہوں۔
جو آستین میں ہے وہ بھی پَل جاۓ۔ 🙂
گردش ماہ کے ہم نہیں پابند
عید کر لیں گے جب خوشی ہو گی.!🙂
اپنی زندگی کا میں--- خود بادشاہ ہوں _
مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی 💪
: تجھ سے بچھڑ کر واحدانیت کی حد کردی
جتنی بھی محبتیں آئیں سب ہی رد کر دی🍁
کالا سوٹ اور...دھیمی مسکان
ہائے اللہ...ہم خود پہ قربان ❤️

Anmoll_pari
 

, :کبھی آ بیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر
کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنا برا نہیں ہوں میں!!

Anmoll_pari
 

میرا دل کرتا ہے 🙂
میرا hubby ایسا ہو😌😂
جو کہے سبزی میں نمک ذیادہ نہیں سبزی کم ہے🤐
غلطی آپکی نہیں میری ہے میں سبزی کم لایا تھا آپ نے نمک پورا ڈالا ہے😌🫣😔

Anmoll_pari
 

*پوچھا ہم سے کسی نے ان اداسیوں کا سبب*
*جھکا کر نگاہیں مسکرا کر کہا "نصیب ہمارا"*
🥲🖤

Anmoll_pari
 

آج میرا نیٹ اسے چل رہا ہے جیسے😕
نشے میں چرسی چلتا ہے 😒🙊

Anmoll_pari
 

کاش میں بھی لڑکا ہوتی مرشد... 💔👉🙂
میں بھی سڑک پر آوارہ گردیاں کرتی...🤪😂

Anmoll_pari
 

💔عشق کرنے کے بھی کچھ آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کر دکھا دے یہ🌹 ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں

Anmoll_pari
 

لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی
اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی
ہیں
یہ اپنے باپ پہ گیا ہے
😂😂😂😂😂

Anmoll_pari
 

💞قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے✨🌸🖤
😞💔
یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے🥀🖤

Anmoll_pari
 

شور مچانا ہماری فطرت میں نہیں✌

ہم چپ رہ کے دنیا بھی نچایں گے💪

Anmoll_pari
 

غیر کے کندھے پر __________ سر ٹکاۓ بیٹھے ہو
پیار پا کر بھی کیوں ___ _____ گھبراے بیٹھے ہو
سنا ہے اکثر کرتے ہو _______ اب بھی میری باتیں
یعنی جس کے اب ہو اس سے بھی اکتاے بیٹھے ہو