༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼ °•|[♥•° •°♥]|•°
♥✺آؤ دسمبر کو رخصت کریں..!!!✺♥
♥✺کچھ خوشیوں کو سنبھال کر✺♥
♥✺کچھ آنسوؤں کوٹال کر✺♥
♥✺جولمحےگزرے چاہتوں میں✺♥
♥✺جو پل بیتے رفاقتوں میں✺♥
♥✺ کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے✺♥
♥✺جو تھک کے رکے راستوں میں✺♥
♥✺ کبھی خوشیوں کی امید ملی✺♥
♥✺ کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی ✺♥
♥✺کبھی بےپناہ مسکرادیے✺♥
♥✺کبھی ہستے ہستے رودئیے✺♥
♥✺ان سارےلمحوں کو مختصر کریں✺♥
♥✺آؤ دسمبر کو رخصت کریں✺♥
♥✺کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا✨✺♥
میں اپنی شادی پر بہت خوبصورت لگی تھی لیکن
میری قسمت اتنی ہی بدصورت نکلی
انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے ، رشتہ چاہے کوئی بھی ہو... محبت یکطرفہ چیز ہوسکتی ہے مگر عزت یکطرفہ کبھی نہیں کی جاسکتی_________
#❤️
یہ پاؤں کی چھوٹی انگلی
شائد بنی ہی صوفے ٹیبل اور بیڈ سے ٹکرانے کے لیے ہے 🙄🙁🙁
عورت ہمیشہ ماں باپ اور شوہر کے گھر میں فرق کیوں رکھتی ہیں
1 ماں باپ کوئی پابندی لگائیں تو ان کا #حق
شوہر پابندی لگائی تو #شک
2 ماں باپ کے گھر کی صفائی کرے تو #رانی
شوہر کے گھر کی صفائی کرے تو #نوکرانی
3 ماں باپ اگر کچھ کھانے کو نہ دیں تو #مجبوری
شوہر اگر کھانے کو کچھ نہ دیں تو #ظالم
4 ماں باپ غلطی کریں تو بڑے ہیں
شوہر غلطی کریں تو #گھٹیا
5 والدین جنت کا #دروازہ
شوہر کو دوزخ کا عذاب بنایا ہوا ہے
" مجھـــے نفرتــــ ہـــے اس احسـاس ســـے کـہ
کوئـــی مجھـــے اپنـــی عادتــــ ڈال کـر نظـر انـداز کـر جائـــــے "🙂♥✨
پنگا نہ لینا مجھ سے 😏
ابھی دوسرے گروپ میں ایک کا سر پھوڑ کے🙊
ایک کا دل توڑ کے🙉
اور ایک کا گردا بیچ کے آئ ھوں😏🤨🙈🤣🤣
🪷🌿اگر آپ کو لگتا ھے کہ کسی کی بھی خوشیاں چھین کے آپ خوش رہ سکتے ھیں،تو کوشش کر لیجئے ۔۔۔
کیونکہ میرا رب نہ بھولتا ھے نہ ظلم کرتا ھے🪷🌿
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
لگا کے آگ اس دل کو چلے ہو تم کہاں Janan
ابھی تو راکھ اڑنے پر تماشہ اور بھی ہوگا
آشنا سےچہروں کے، اجنبی رویوں کو
سہ کر مسکرا دینا ، آفریں اذیت ہے
عشق نہیں دیکھتا عمر کسی کی 🥀
جب ہوتا ہے تو اجاڑ دیتا ہے 💔
بے شک نماز ہی ساتھ دیتی ہے 💯🙂دنیا سے قبر تک
قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک❣️😌
اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق دے
آمین ثمہ آمین۔۔۔ 🤲
چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل💔💔💔💔💔👈🚶🚶🚶😭😭😭😭
*- آج کے زمانے میں سب کا ٹارگٹ محبت کا دکھاوا کر کے محض ڈیپریشن دینا ہے اور تکلیفوں میں پھینکنا ہے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ مریں یا جئیں.!!💔😕😢
عورت کا حد سے زیادہ شک اور ضرورت سے زیادہ سر پر سوار رہنا کہ بندہ سانس بھی نہ لے پائے یہی عادات تعلق میں دراڑ کی وجہ بنتی ہیں
q na ab befike ho ky soya jy
bacha hi kya jisy khoya jy💔
kabi kabi andr ke gotan sy dil demgk pat jaty hy
Good morning
rishta tab tak bekar hy
jab tak izt aur yaqeen na ho 😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain