Damadam.pk
Anmoll_pari's posts | Damadam

Anmoll_pari's posts:

Anmoll_pari
 

*کہوں گا کھینچ کر اک دائرہ تمھارے گرد*
*زمانے والوں! بس اتنی ہے ___کائنات میری*💙🦢
💑💑dil❤

Anmoll_pari
 

نجانے کتنوں کی چاہت کا خون پیے گا
یہ ذات پات کا جھگڑا، یہ اونچ نیچ کا فرق۔

Anmoll_pari
 

اور پھر محبت میں ایک وقت ایسا آیا
نا اُس نے مجھے منایا نہ میں نے اُسے 🔥💔

Anmoll_pari
 

مجھے آرام چاہیے درد سے
یعنی مجھے دفنا دے کوئی

Anmoll_pari
 

میری فطرت نہیں اس پرندے سے دوستی رکھنا۔🕊
جو ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق رکھتے ہیں 😏

Anmoll_pari
 

ہر محبت کے ساتھ
نفرت کی ایک ایسی لہر اٹھتی ہے
جو خود کو تباہ کر دیتی ہے
.

Anmoll_pari
 

آپکی قدر وہ کرتا ہے۔جو آپ سے محبت کرتا ہو۔۔
وہ نہیں۔۔جن سے آپ محبت کرتے ہوں💯

Anmoll_pari
 

"وہ مجھے بتائے گا پریشانیاں دل کی✨
میں ماتھا چوم کر کہونگی خدا خیر کرے گا"

Anmoll_pari
 

دل تھا نازک مگر پھٹا ہی نہیں
آنکھ پتھر تھی پھر بھی روتی رہی
وہ سفر آخری تھا اس کے ساتھ
اور وہ سارے سفر میں سوتی رہی😒

Anmoll_pari
 

مانا کہ تیرے دل میں کوئ اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے عقیدہ ہے یقیں ہے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسیں ہے

Anmoll_pari
 

داماد اچھے ہیں کیونکہ بیٹی کو خوش رکھتے ہیں پر بیٹا برا ہے کیونکہ بہو کو خوش رکھتا ہے..
یہ ہمارے سماج کا کڑوا سچ...!!

Anmoll_pari
 

خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی 🥰
خدا کے بندے ہیں فرشتے تھوڑی ہیں ہم 🙂🥀

Anmoll_pari
 

تجھے بھولیں تو کوئی یاد رکھے !
سو ہر اک سے تجھے ملوا رہے ہیں !!
پہنچ پائے نہیں خود جس جگہ تک
وہاں بیچارگی پہنچا رہے ہیں !!

Anmoll_pari
 

.
❤ کبھی تم بھی نظر آؤ صبح سے شام تک ہم کو ❤
🧡 بہت سے لوگ ملتے ہیں نگاہوں سے گزرتے ہیں 🧡
❤ کوئی انداز تم جیسا کوئی ہم نام تم جیسا ❤
🧡 مگر تم ہی نہیں ملتے بہت بے چین رہتے ہیں 🧡
❤ دعا کو ہاتھ اٹھتے ہیں دعا میں یہی کیتے ہیں ❤
🧡 لگی ہے بھیڑ لوگوں کی مگر اس بھیڑ میں 🧡
❤ کبھی تم بھی نظر آؤ کبھی تم بھی نظر آؤ ❤

Anmoll_pari
 

سُلجھا کے اپنی زُلف کو وہ مطمئن ہیں یوں
جیسے کوئی جہان میں پریشاں نہیں رہا۔
ِ

Anmoll_pari
 

جانے کیوں _____
____ہر امتحان کے لئے !!!
زندگی کو _______
____ ہمارا پتہ یاد ہے۔ !!!!

Anmoll_pari
 

کوئی ایسا اہل دل ❤️ ہو جو میری آرزو کرے💞
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے 💞
میں اس کے ذہن و دل ❤️ میں کچھ اس طرح سماؤں 💞
وہ زبان جب بھی کھولے ۔ میری گفتگو کرے ۔۔💞

Anmoll_pari
 

محبت" ہم" سے" کرنی" ہے" تو" پھر" وعدہ" نہیں" کرنا"♡.................♡♡................♡♡................♡..
یہ وعدے" ہم" نے دیکھے ہیں کہ اکثر ٹوٹ" جاتے" ہیں"♡.................♡♡................♡♡................♡..
محبت" ہم سے کرنی ہے" تو پھر ضد" بھی نہیں" کرنی"♡...............♡♡................♡♡................♡..
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے کہ ساتھی چھوٹ جاتا ہے"♡..................♡♡.................♡♡................♡..
محبت" ہم" سے" کرنی" ہے" تو" پھر" تحفہ" نہیں" دینا"♡.................♡♡................♡♡................♡..
یہ" تحفے" ہم نے دیکھے" ہیں بہت" مجبور کرتے" ہیں"♡.................♡♡................♡♡................♡..
محبت ہم" سے کرنی" ہے تو" پھر" شکوہ" نہیں" کرنا"♡.................♡♡................♡♡...............♡..

Anmoll_pari
 

"قرآن پاک" وہ واحد کتاب ہے جو....
انسان کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے....

Anmoll_pari
 

جب ہنس کے کہہ دوں ٹھیک ہوں
سمجھ جانا رونے کر قریب ہوں 🙂