جو آپ کو غلط سمجھتے ہیـں وہ مرتے دم تک آپ کو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ "آپــــریـشن نظر کا ہو سکتا ہے نظـریــے کا نہیـــں..🌿
میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں✍️
آ تجھ پہ کوئی کتاب لکھ دوں📒
کبھی کسی سے نہ کیا جس نے🙄
میں وہ پیار بے مثال لکھ دوں😍
میری نظروں میں جو بس گیا ہے🙈
وہ دلکشی ،وہ جمال لکھ دوں😋
بہت دنوں سے سوچتی ہوں🤔
ہر شام ،زندگی تیرے نام لکھ دوں💋
اب گوارہ ہو تجھے تو ہمیشہ کے لیے🤩🤨
تیرے نام کے ساتھ اپنا نام لکھ دوں
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
آپکی قدر وہ کرتا ہے۔جو آپ سے محبت کرتا ہو۔۔
وہ نہیں۔۔جن سے آپ محبت کرتے ہوں💯
محبت بھی کریں گے تم سے مگر 🥰
شرط یہ ہے تمہیں بھی چائے پسند ہو☕😋
🌞🌹
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں
لیکن تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے،
تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تم بھی نہیں
ہَم کو مالِی کی مُشقت کا بَھرم رَکھنا تھا،
سو جہَاں کوئی بھی نہ مہکا ، وہَاں ہَم مہکے.
بڑا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا 💖
جیسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا 😇
اے جانِ داستاں کبھی آیا تجھے خیال؟💯
وہ لوگ کیا ہوئے جو تیری داستاں کے تھے
🥀
بدلے ہیں مزاج اُن کے کچھ دِنوں سے🥀
وہ بات تو کرتے ہیں "مگر" باتیں نہیں کرتے
ﺳﻮﺗﮯ ﺳﻮﺗﮯ ﺁﻧﮑھ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺧﺪﺷﮧ ﻧﯿﻨﺪ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺗﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮎ ﻣﺒﮩﻢ ﺳﺎﯾﮧ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗھ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
وہ جو بیٹھا ہے میری راہوں میں
اُسے کہہ دو___کہ گھر چلا جائے
یا تَو____میرا رہے وہ سو فیصد
یا___ مُجھے چھوڑ کر چلا جائے
larkya agr Masjad mein namz pahrny jati tu aj sb boys namzi hoty mera yar tu hajii hota 🤣🤣🤣🤣😂😂
*کہوں گا کھینچ کر اک دائرہ تمھارے گرد*
*زمانے والوں! بس اتنی ہے ___کائنات میری*💙🦢
💑💑dil❤
نجانے کتنوں کی چاہت کا خون پیے گا
یہ ذات پات کا جھگڑا، یہ اونچ نیچ کا فرق۔
اور پھر محبت میں ایک وقت ایسا آیا
نا اُس نے مجھے منایا نہ میں نے اُسے 🔥💔
مجھے آرام چاہیے درد سے
یعنی مجھے دفنا دے کوئی
میری فطرت نہیں اس پرندے سے دوستی رکھنا۔🕊
جو ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق رکھتے ہیں 😏
ہر محبت کے ساتھ
نفرت کی ایک ایسی لہر اٹھتی ہے
جو خود کو تباہ کر دیتی ہے
.
آپکی قدر وہ کرتا ہے۔جو آپ سے محبت کرتا ہو۔۔
وہ نہیں۔۔جن سے آپ محبت کرتے ہوں💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain